Another Mastepiece By Saleh Zaafir On PM Imran Khan's Oath Taking Ceremony

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
172.png


https://e.jang.com.pk/08-19-2018/lahore/pic.asp?picname=172.png
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:LOL:..مولا بھاگ لگے رہن ..مولا خوش رکھے

بیچارہ عادت سے مجبور ہے

اگر کبھی بلاول کے بارے میں لکھے گا تو ایسے
;)بہت ہی ملائم اور نرم جلد والے بلاول ، جن کا ابھی تک یہ نہی پتہ چل چکا کہ لڑکی ہے یا بلی
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
I have no sympathies with this pimp kind of journalist, but same pattern has been followed by politicians & we used terms like "electable", power politics etc. Even current CM Punjab is a real example of power politics when see air of PTI he joined them & now become CM punjab
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
صالح ظافر کو تاریخ بڑے ٹی سی میں شمار کرےگی۔۔۔ اس کا مجسمہ گٹر کے کالے پیلے مرغوبے سے بناکر ھال آف ٹی سی میں آویزہ کیا جائگا۔۔۔ اکیس ٹوپوں کی سلامی بھائی کو۔۔
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
یہ سالے ظافر:)p:p) ہے بھایٰو، یہ ایوان وزیراعظم کا صحافی ہے خواہ وزیراعظم کوئی ھو۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہیں وہ مری کی مہکتی مسکراتی ہوایں جو میاں صاحب کو چھو کر جھوم اٹھتی تھیں ، شاید اڈیالہ کی گرم ہواؤں سے ڈر گیئے ظافر صاحب ـــ

کچھ عرصہ سے صالح ظافر پر غصہ نہیں پیار آنے لگا ہے - ایسا نمونہ ملک میں ایک ہی ہے، اسے کسی میوزیم میں سجا دینا چاہیےــ
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
He forgot to write that it was sharifs who gave the path to IK to become PM, oh God this corrupt is trying to get back again.
 

Sunbeam

Senator (1k+ posts)
LAGTA HAI Saleh Zaafir KAA LIFAFA NAWAZ SHARIF , MARYAM MEDIA CELL SAY AANA BAND HOO GAYA HAI