8 Major Announcements on Foreign Investments over the past 100 Days

Walter

Senator (1k+ posts)
معیشت پر حکومتی ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ 100 دنوں میں 8 کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی حامی بھری ہے۔ ان کمپنیوں میں ایگزون موبل، کوکا کولا ، سوزوکی، پیپسی، سیمنز، واکس ویگن، رینویٹ اور جے ڈبلیو فورلینڈ شامل ہیں۔

ڈاکٹر فرخ سلیم کے مطابق پیپسی ایک ارب ڈالر سے زائد، کوکا کولا،200 ملین ڈالر جبکہ سوزوکی 450 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے۔


https://twitter.com/x/status/1071631936978935808
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
If only Pakistan can put a stop on money laundering, improve accountability, and increase tax base, Pakistan economy will improve many folds.