چوبیس کلو کی دیگ جسمیں بارہ کلو چاول اور بارہ کلو گوشت ہو تقریبا ستر بندے کھاتے ہیں، مولویوں کی خوراک عام بندوں سے زیادہ ہی ہوتی ہے عموما لیکن ہم ستر بندوں کے حساب سے بھی لگایئں تو دو ہزار دیگوں میں زیادہ سے زیادہ بھی ایک لاکھ چالیس ہزار بندہ کھا سکتا ہے وہ بھی اگر دیگ چوبیس کلو ہو۔ دیگ بارہ سولہ بیس اور چوبیس کلو کی ہوتی ہے، اب یہ پتہ نہیں کونسی بنا رہے ہیں۔
باہر حال پانچ لاکھ بندے چھتر تو کھا سکتے ہیں لیکن دو ہزار دیگوں سے پانچ لاکھ کا پیٹ نہیں بھر سکتا۔