14 people shot dead in Gwadar: police reports

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Abey kutte ki aulad terrorists , apni ghar me terrorists paida karta hai to tujhe hi uda denge. Tum haramzado ki wazah se qadiani, masihi. Hindu sabhi terrorism ka shikar hai.

Ghazqa e Hind main tum hamara asli terrorisim deko ge jaab tumara ganda khoon darya e Attock main beh raha ho ga inshallah.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
All these attacks are result of interference in iran ,Afghanistan, and India.
Strategic depth in all these countries has brought this day .
Stop meddling in other countries affairs.
بھارت خطے کا چھوٹو بننے کے لئے افغانستان میں گھس بیٹھا ہے تو کیا تو کیا بھارت میں ہونے والے حملے اس کا نتیجہ نہیں
سٹیجک ڈیپتھ کا مطلب روس کو افغانستان روک لینا پاکستان کی دفاعی حکمت عملی تھی
پاکستان کی مجبوری ہے کے اس کی سرحدیں اس کے ازلی دشمن بھارت سے ملی ہیں. افغانستان سے ملی ہیں جہاں طاقت ور ممالک اپنی طاقت آزمانے پہنچ جاتے ہیں. پاکستان اور ایران کے مابین پاکستان بھارت جیسا ریاستی و عکسری تنازعہ نہیں ہے

پاکستان اپنی سرحدوں تک محدود رہے بھارت پاکستانی سرحدوں میں درخت نہیں گرائے گا اس کی ضمانت کون دے گا
 
Last edited:

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Ghazqa e Hind main tum hamara asli terrorisim deko ge jaab tumara ganda khoon darya e Attock main beh raha ho ga inshallah.
Abhi IMF se package nahi mila , finance minister to appoint kar lo ?
Ghazwa hind bad me karna .
 
Last edited:

Taramasih

Senator (1k+ posts)
Enemies of Pak are back on dirty war.... as soon as the country gets on course to some progression & development, such incidents increase to destabilise it. Govt & Pak Army must not show any leniency, all forms of terrorism and its supporters/facilitators must be wiped out.
Whole world is conspiring against Pakistan and Pakistani are very innocent.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
https://www.urduvoa.com/a/many-killed-in-bust-attack-near-ormara-18apr2019/4881077.html

حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ
حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں بلوچستان لبریشن فرنٹ، بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ ریپبلکن گارڈز پر مشتمل اتحاد 'بلوچ راجی آجوہی سنگر' (براس) نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اتحاد کے ایک ترجمان بلوچ خان نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ جن افراد کو نشانہ بنایا گیا ان کے پاس پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کے کارڈ تھے اور شناخت کے بعد ہی ان کو قتل کیا گیا۔
براس کے ترجمان نے پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سرکاری حکام کے ان دعووں کو بھی مسترد کیا ہے کہ اورماڑہ میں مسافروں کو قتل کیا گیا۔
اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کے عسکری حکام اپنے اہل کاروں کی ہلاکتوں کو چھپانے کے لیے میڈیا کے سامنے انہیں عام مسافر ظاہر کرتے رہے ہیں۔


There is only 1
کیا یہ خوارج ہیں