یہ رات بھی گزر ہی جائے گی

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
یہ رات بھی گزر ہی جائے گی، ابھی گھر لوٹا ہوں ایک ایسے انسان کی تدفین کر کے جو برسوں سے عمران خان کو وزیر اعضم دیکھنے کے خواب دیکھ رہا تھا، اور 23 مارچ کے اس جلسے کا شدت سے انتظار کر رہا تھا، اس قدر شدت سے کہ بستر مرگ پر بھی اس شخص کو صرف ایک ہی پرشانی تھی کہ میں جلسے میں شامل
نہیں
ہو پاؤں گا - ہر تماداری کے لئے آنے والے مہمان کو بس ایک ہی گزارش کی کہ میری جگہ تم جلسے میں چلے
جانا میں جلسہ ٹیلی ویژن پر دیکھ لوں گا، وہ شخص کوئی اور نہیں میرے سگے چچا تھے، گھر میں ہر طرف سوگ کا عالم ہے اور آج 23 مارچ کا وہ دن جس کے لئے میں نے 17 برس محنت کی ہے
انشاللہ آپ سب بھائیوں سے آج مینار پاکستان میں ملاقات ہو گی، اس جلسے میں شمولیت کو اب ایک نیا مقصد بھی مل گیا ہے، یہ ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھنے کا دن تو ہے ہی پر اس کے ساتھ ساتھ اس میں شمولیت میرے مرحوم چچا کی آخری خواہش بھی تھی -امید ہے کہ یہ رات بھی گزر ہی جائے گی انشاللہ


آپ سب سے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ وہ بھی سیاست پی کے کے ریگولر وزیٹر تھے
 
Last edited:

adil786

Minister (2k+ posts)
Allah taalah marhoom ki magfarat fermaye or aap sab ko sabar,ameen.marhoome to chla geya per inshaallah un ka khowab zaroor poora ho ga or aik neya pakistan bne ga.
 

سعد

Minister (2k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Surely we belong to God and to Him shall we return

اے قادر مطلق ... اپنے کرم کے دروازے مرحوم پر کھول دے... ان پر اپنی رحمتوں اور مغفرتوں کی چادر ڈال دے ... ان کی نیک خواہشات کو پورا کر دے میرے مالک

 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch 'Raatain' sadioon per bhari hoti hain and determine the fate of nations. I do believe IK's transformation into politician is the divine reward for the thousands cried and prayed for Pakistan. Tomorrow's 23 March will again decide the fate of Pakistan for the coming generations. Please lay your brick to build the building for your children. God bless my Pakistan.
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


اوہ ، بہت افسوس ھوا
الله ان کی روح کو سکون بخشے
وہ خود تو نیا پاکستان نہیں دیکھ سکے لیکن انشااللہ ان کے بچے ضرور نیا پاکستان دیکھیں گے
 

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
مرحوم کو مغفرت نصیب ہو الله انکے درجے بلند کرے اور جو خواب وہ پاکستان اور عمران خان کے لئے دیکھتے رہے الله اس کی تعبیر نصیب کرے
 

nucleairee

MPA (400+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

May Allah bless his soul...

InshaAllah we will win this time, we all are waiting for this for so long, this is the time....
 

Sohail Asghar

Voter (50+ posts)
Inna Lillahe Wa Inna Ilaehe Rajeoon....
Allah Karim Marhoom ke darajaat buland Farmai Ameen...
Ab mujhe aisa mehsoos ho raha hai ke Pakistan ke wajood mein aane ka waqt kaisa ho ga.....
INSHA ALLAH .... aik NAYA PAKISTAN....(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)