ایاز امیر صاحب درست نہیں کہہ رہے کہ مشرف نے کارگل کا محاذ بغیر اجازت کھولا، فقط نواز شریف تھوڑے سے بیرونی دباؤ پر یکسر مکر گئے اور نہ جاننے کا ڈراما کیا- ان کی دو میٹنگز میں موجود نون کے چار وزراء نے اس کی تصدیق کی تھی ، اور نواز نے خود منظوری دی تھی - جو پریزنٹیشن دی گئی وہ بھی موجود ہے کہ کچھ شک ہو ــنواز کا منا کا کا بننے کا ڈراما سب جھوٹ تھاــــ
اب تو انکے بیرونی طاقتوں کے سامنے لیٹ جانے میں کچھ شبہ نہیں رہاـ
او یار اس نے بڑی مشکل سے خود کو کنٹرول کر کے رکھا ہوا تھا یہ بیکری والا سوالکارگل وار سے بے خبری کا نواز شریف کا بیان یکسر غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نواز شریف جسمانی طور پر تو ڈیفنس کمیٹی کی اس میٹنگ میں موجود تھا لیکن دماغی طور پر کہیں اور تھا۔ یہی وجہ ہے کہ کارگل وار سے متعلق بریفنگ کے خاتمے پر جب ڈی جی ملٹری آپریشن نے کہا ؛اینی کویسٹن؟
تو نواز شریف نے سوال کیا: یہ کون سی بیکری کے پیٹیز ہیں ؟ بہت لذیذ ہیں۔