یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے
امریکہ کے بعد اب یورپی یونین اور برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی افغان طالبان سے رابطے کریں گے مگر افغانستان میں ان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ادھر افغانستان میں ایک طرف طالبان حکومت کے قیام کے لیے حکمتِ عملی طے کر رہے ہیں تو
دوسری جانب پنجشیر میں طالبان اور مقامی مزاحمت کاروں کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔
سورس