کیا اس ملک کے غدار جنہوں نے اس ملک میں لوٹ مار کی بنیاد رکھی اور منی لانڈرنگ کر کے تمام دولت اپنے آقاؤں کے پاس جمع کروا دی اور اب ملک اور اداروں کو چیلنج کر رھے ھیں کیا نواز شریف مافیاز اور اس کے حواریوں کو عدالتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایسی طرح ڈھیل دیتی رہیں گی آگر ان چوروں ڈاکوؤں ملک کے غداروں کو عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ نے آخری انجام تک نہ پہنچایا
تو ملک کو نقصان پہنچنے کی زمہ داری عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ہوگی کیونکہ اداروں کا ہی کام ہوتا ھے ملزمان کو ان کے انجام تک پہنچانا اور نواز شریف کیس میں اس کا بھائی بیٹے بیٹی داماد تمام افراد کھل کر ملک دشمنی میں آگیا ھے اور پاکستان کے دشمنوں کی زبان بول رہا ھے
حکومت کا کام اداروں کے لئے عوام کے ٹیکسوں سے اداروں کے لیئے تنخواہوں اور مراعات کا بندوست کرنا ہوتا ھے اور اداروں کا کام آئین وقانون پر عمل درآمد کر کے ملک دشمنوں کو آخری انجام تک پہنچا نا ہوتا ھے عوام اپنی حکومت اور اداروں کے ساتھ کھڑی ھے اور ملک دشمنوں کا جلد از جلد آخری انجام دیکھنا چاہتی ھے
تاکہ عوام سکون سے اس دنیا سے مر کر چلی جائے کہ ھمارے اداروں نے نواز مافیاز اور اس کے خاندان کو آخری انجام تک پہنچا دیا ھے اور عوام نے یہ جنگ جیت لی ھے اور سکون سے اس دنیا سے رخصت ہو جائے اور نواز شریف ناسور کو اس کے خاندان سمیت ھمارے اداروں نے اس ملزمان کو ملک دشمنوں کو احسان فراموشوں کو اپنے آخری انجام تک پہنچا دیا ھے