جب فیصلہ آیا تو میں بہت خوش جوا کہ چلو ایک بے بس لا چار اور بے گناہ لڑکی کو انصاف مل گیا مگر یوں یوں وقت گزر رہا ہے اور حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں تو میری پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ سی جے ثاقب نثار کا عین اس وقت فیصلہ دینا اس کے بارے میں شکوک و شبہات میں مبتلا کرنے پر مجبور کر رہا اور وہاں خادم حسین کے کردار کو بھی مشکوک کر رہا ہے اور لگتا ہے کہ یہ شخص ہندوستانی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے اور وہاں چین کے ازلی دشمن ہندوستان کے ہاتھوں کے نشان صاف دکھائی دینے شروع ہو گئے ہیں
گزشتہ دو روز سے ان فولڈ ہوتے حالات دیکھ رہا ہوں اور ہر آنے والے لمحے میں سوچنے پر مجبور ہو رہا ہوں کہ آخر اس کیس کو ایک ایسے وقت میں جب کہ عمران چین کے بہت اہم دورے پر جانے والا تھا --- اگر میں غلط نہیں تو اس کے نقصانات پاکستان کو بہت زیادہ ہو سکتے ہیں -- معاشی اور ملکی حالات کے پیش نظر عمران چینیوں سے اپنی بات منوانے کی پوزیشن میں نہیں رہا ہے اور ثاقب نثار کے اس فیصلے سے جہاں ملک کو نقصان پہنچا ہے وہاں زرداری اور نوروں کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے اور وہ عمران کو بلیک میل کرنے کے لئے مضبوط ہو چکے ہیں اس ساری صورت حال میں سب سے بڑا کردار ثاقب نثار کا لگ رہا ہے جس نے حالات کو یہاں تک پہنچا دیا ہے کہ ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اور اس سے کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی طاقت اپنے مطلب کے لئے استعمال کر سکتی ہے --- اس میں آپ کو ملک ریاض کے کردار کو بھولنا نہیں چاہئے جو اس سارے ڈرامے رائٹر یا ماسٹر مائنڈ ہے