Daily 92 Roznama ePaper - کیا عمران خاں زرداری اور نواز کی طرح کرپٹ ہیں؟
رمضان المبارک میں افطارپارٹیوں میں اور مختلف محافل میں لوگ مجھے ملتے ہیں تو اکثر پوچھتے ہیں کہ عمران خان آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر قرضے لے کر ملک و قوم سے برا نہیں کر رہا؟ عمران خان تو کہتا تھا کہ میں خودکشی کر لوں گا آئی ایم ایف کے در پر سجدہ نہیں کروں گا۔ اب تو بلاول زرداری نے بھی کہہ دیا...
www.roznama92news.com