پاکستانی عوام کو پاکستان سے اپنی محبت کا ثبوت دیکر " ریٹائیر ہونے والے جسٹس آصف سعید کھوسہ " کلبھوشن یادیؤ کو پھانسی دلوا کر اپنی ملازمتی مدت کے اختتام پر باوقار سبکدوشی اور پاکستان کو زندہ باد کہتے رخصت ہونے والے ہیں ۔
ایک مخصوص طبقہ کا خیال ہے کہ جسٹس کھوسہ مرنا پسند کرینگے مگر ایسی غلطی کرکے اپنی پینشن اور دیگر ملنے والی مراعات سے صرف وفاداری کا ثبوت دیکر آخر کیوں محروم ہوں
،جبکہ انکے محسن اور پاکستان میں تین مرتبہ وزیراعظم کے منصب کے مزے لوٹنے والے نواز شریف نے ملک کی لوٹی ہوئی دولت ہی نہ واپس کی اور وہ انگلینڈ چلے گئے ،کیا انگلینڈ کے دروازے " آصف سوید کھوسہ " پر بند ہیں ۔؟