پی آئی سی میں ڈاکٹر کی وہ تقریر جس کو دیکھ کر وکلا اشتعال میں آئے اور حملہ کردیا

Na Cheez

MPA (400+ posts)
کوئی تقریر یا کوئی چیز آج کی وکلا گردی کا جواز نہیں ہوسکتی. حکومت کو غنڈے وکیلوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے. یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں وکلا گردی کا. ریاست کو مافیا سے نمٹ کر اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے. ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کا بھی امتحان ہے کہ اپنی برادری کے بارے میں کیا رویہ اختیار کرتے ہیں
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
ye he wo muashre ki cream? doctors aur wakeel? everything is politics to them. jis muashre ke doctors bhi badmash hon aur wakeel bhi.. unke upper phir zardari aur nawaz shareef hee ayengy.

agar iss hakoomat nein bhi iss baare mein kuch na kia to ye bhi usee groh mein shamil hongay
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو چاہیے کسی تگڑے بندے کو وزیر داخلہ بناۓ
 
Na Cheez

MPA (400+ posts)
‏جنگی حالات میں بھی دشمن ہسپتالوں پر حملہ آور نہیں ہوتے مگر آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کا حملہ سیاہ دن کے طور پر تاریخ کا حصہ بن گیا حملے کے باعث مریضوں کی ہلاکتیں

وزیراعظم سے گزارش ہے کہ تمام وکیلوں کی ڈگریاں چیک کروائیں اور وکیل بننے کیلیے ایک معیار مرتب کروائیں
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
تو'99.99 نقل سے پاس ہونے والا یہ کالے کوٹوں والا مافیا
ڈاکٹر عاصم کے جعلی میڈیکل کالج کے جعلی ڈاکٹر کو ھسپتال سے باہر
پکڑ کر جوتیاں مارتے
ھسپتال پر جھتوں کی شکل میں حملہ کرنے میں جعلی مردانگی دکھانےکا کیا جواز بنتا ھے
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
is taqreer ko sun kar agar wakeelon nay hamla kia ha tu hum sub sumjh saktay hain k in wakeelon ka sir may bhoosa hi bhara ha
 
master timi

MPA (400+ posts)
ینگ ڈاکٹر بھی بدمعاش ہیں اور وکیل بھی۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت ان سے بھی بڑی بدمعاش بن کر دکھاتی مگر افسوس کہ ایسا کبھی نہ ہوا
 
Oldwish

Senator (1k+ posts)
کوئی تقریر یا کوئی چیز آج کی وکلا گردی کا جواز نہیں ہوسکتی. حکومت کو غنڈے وکیلوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے. یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں وکلا گردی کا. ریاست کو مافیا سے نمٹ کر اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے. ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کا بھی امتحان ہے کہ اپنی برادری کے بارے میں کیا رویہ اختیار کرتے ہیں
Oh din dubba jidon aho......
Can you name an institution that does not behave like pharaoh? We are just witnessing the end of a system.
 
patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
Oh din dubba jidon aho......
Can you name an institution that does not behave like pharaoh? We are just witnessing the end of a system.
Institutions if behaved lile a paroah then you would have seen DAWN meet the same fate as Cardiology hospital.

Tatti khoti
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
This can be a conspiracy by the lawyers wings of opposition parties to create an unrest which may induce some action by establishment.
 
Na Cheez

MPA (400+ posts)
کوئی بات کوئی بھی چیز آج کی وکلا گردی کا جواز نہیں ہو سکتی. وکیلوں کی بدمعاشی کا یہ کوئی پہلا واقعہ تھوڑی ہے.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Jis mulk k PM aur Ministers subh shaam kuttoon k tarah bhonktay houn, whan p her koi un k nakal mein yahee kuch keray ga.