٢٥ غیر ملکی دورے، لاگت ٢٥ کروڑ اور ملکی فائدہ ککھ وی نہی

vvaqar

Senator (1k+ posts)
#1
Advertisement
Featured Thumbs
http://i.dawn.com/large/2014/10/542ce3058e192.jpg
#6
Govt has to bill Nawaz, Zardari, Gilani, Khaqana Abbasi etc. for all these personal trips and get the money back with FINE. And then distribute the recovered money to Dam Funds, Education and Health sector of the country.
 
Last edited:

Aslan

Minister (2k+ posts)
#10
The media houses used to make a lot of money from government advertisements.The money belonged to the tax payers but Nawaz dakoo didn't care about the tax payers.The journalists were going abroad on tax payer's expense as well.No wonder the lifafa journalists are spreading propaganda against PTI now.
 

Dr Adam

Minister (2k+ posts)
#12
شہزاد اکبر صاحب تک اگر یہ بات پہنچ سکتی ہے تو انہیں بیلا روس جا کر کچھ تحقیق کر لینی چاہئیے

ایک محتاط اندازے کے مطابق دونوں بٹ برادران نے اپنا چوری کا بیشتر پیسہ اس ملک میں ہیوی انڈسٹریل یونٹس میں لگا کر چھپا رکھا ہے جسکی مالیت لگ بھگ تیس ارب ڈالرز ہے
آپکو یاد ہو گا کہ نواز بٹ کے دور میں بیلا روس کے صدر آٹھ ماہ میں دو مرتبہ پاکستان آۓ تھے اور بٹ صاحب کئی مرتبہ بیلا روس گئے تھے . یہ سِری پایوں کی دعوتوں پر نہیں آۓ گئے تھے . بیلا روس سے ہمارے کبھی بھی تعلقات اس نوعیت کے نہیں تھے کے اتنے دورے بلا جواز کئے جائیں


مشرقی یورپ کے ایک ملک میں تعینات ایک سینئر پاکستانی سفارتکار جو نون حکومت کے قریب تھا لیکن بعد میں طارق فاطمی کے روئیے سے تنگ آ کر اُس نے نون سے دوری اختیار کر لی تھی ، نے مجھے یہ خبر ٢٠١٦ میں دی تھی

لہذا شہزاد اکبر صاحب کو بیلا روس کا دورہ کر کے تحقیق کر لینے میں کوئی حرج نہیں
 
Last edited:
Sponsored Link
Sponsored Link_

Featured Discussions