میری قبربھی کھود دیں جب تک زندہ ہوں انکو کبھی معاف نہیں کروں گا ~ عمران خان

Raja Naved Qurban Bhatti

MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
tenor.gif
heavy-black-heart_2764.png
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Jis ki marzi Qaber khoodain , NS, SS , Zardari, Moulana , Tareen ya apni, awam needs relief from inflation.
If you are going to bring back NS, this is a very good initiative, on the same pls also bring Mr. Tareen.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہی خان کا مسلہ ہے وہ جب سے آیا ہے اسے صرف یہ فکر ہے کیسے نون لیگ کے لوگوں کو جیل میں ڈال کر اس پارٹی کو ختم کرنا ہے - وہ انتقام کی آگ میں جل رہا ہے - کاش اسے پاکستان کی عوام کی فکر ہوتی اور وہ ان کی بہتری کے لئے کچھ کرتا -
 
Tyrion Lannister

be sharam admi tumhare baap ka paisa hai kyn na daalen jail mae, in se jaan chute gi to mafia khatam hoga
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میری قبر بھی کھود دیں جب تک زندہ ہوں ان کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ وزیر اعظم عمران خان
#PMIKonARY

https://twitter.com/x/status/1319668752087175168

WATCH COMPLETE SHOW: https://www.siasat.pk/forums/thread...-khan-exclusive-interview-on-ary-news.769466/
خان صاحب آپ پاکستان کی شان ہو قبر اب انکی کھودنی ہے اور ہم تیار ہیں
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
یہی خان کا مسلہ ہے وہ جب سے آیا ہے اسے صرف یہ فکر ہے کیسے نون لیگ کے لوگوں کو جیل میں ڈال کر اس پارٹی کو ختم کرنا ہے - وہ انتقام کی آگ میں جل رہا ہے - کاش اسے پاکستان کی عوام کی فکر ہوتی اور وہ ان کی بہتری کے لئے کچھ کرتا -

Last of a few his speech clearly meaning that he is taking personal revenge, which is very bad for Pakistan and the people of Pakistan. He is doing zero for the people or the economy of Pakistan. in every speech only against the Opposition. Even he asked the minister to ake hard on the opposition.
 
خان کے وزیر تو قوالی کے ہمنوا کی طرح اسی کی بات کو ایک دو لفظ آگے پیچھے کر کے دوہرا رہے ہوتے ہیں - وہی وزیر بڑا مقام پاتا ہے جو نون لیگ کے خلاف دبا کر بولتا ہے - وزیر تو کیا لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں پنجاب کے جو چھ آئی جی بدلے گئے وہ نون کے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے میں ناکام رہے تھے - ایف آئی اے کے سابق سربراہ کا انٹرویو ریکارڈ پر ہے - کچھ اور ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے - میرے خیال میں پنجاب کی عوام بڑی با شعور ہے اس نے بائیس سال تک خان کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا اس بار بھی باجوہ کی گود میں بیٹھ کر عوام کو بائی کر کے اقتدار خان کے حوالے کیا گیا اور انجام سب کے سامنے ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
be sharam admi tumhare baap ka paisa hai kyn na daalen jail mae, in se jaan chute gi to mafia khatam hoga
پہلی بات یہ کہ تمیز سے بات کرو - دوسری بات یہ کہ میں نے کب کہا ہے انہیں جیل میں نا ڈالو - میں تو صرف اتنا کہتا ہوں اپنا دھان عوام کی بہتری پر دو اور نیب کو اپنا کام کرنے دو چاھے وہ جسے بھی گرفتار کرے