مولا یا حسین

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah with all due respect to the Shia community, this is in no way honoring or mourning anyone. Like in the other thread, if you want to spill blood. donate your blood and maybe help save a life.
آج ہمارا دین بالکل ہی بدل چکا ہے - افسوس

ہمارے ماتم کرنے سے آج تک کوئی نہیں مرا اور نہ ہی مستقل گھائل ہوا ، نہ کسی کو زبردستی بلایا جاتا ہے اور نہ کسی کو زبردستی روکا جاتا ہے
.
کافر لوگ قربانی پر بھی اسی قسم کے اعتراضات کیا کرتے ہیں ، قربانی نہ کرو کسی غریب کی کر دو ، یہ مسلمان وحشی لوگ ہیں وغیرہ وغیرہ . ان کافروں کو یہ نہیں پتا ہوتا کہ قربانی میں کیا حکمت الله نے رکھی ہے
.
تم دونوں ایک کام کرو ، اپنے کام سے کام رکھو
 
Bayazeed Yaldrum

Voter (50+ posts)

Pakistan main tumharay matam ka issue nahin. Tumharay mazhab main matam hai, sarak par matam nahin hai. tum log matam karo yeh tumhara mazhabi haq hai lein iss matam ki wajah say poora mulk band hota hai. apni apni ibadat gahon main matam karo 24/7 takay awam ko takleef na ho.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main tumharay matam ka issue nahin. Tumharay mazhab main matam hai, sarak par matam nahin hai. tum log matam karo yeh tumhara mazhabi haq hai lein iss matam ki wajah say poora mulk band hota hai. apni apni ibadat gahon main matam karo 24/7 takay awam ko takleef na ho.
آپ اپنے غلط خیالات کی درستگی فرما لیں ، سڑکیں ہمارے ماتم کی وجہ سے نہیں دہشت گردوں کی کاروائیوں کی وجہ سے بند کرنی پڑتی ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ان کافروں کو یہ نہیں پتا ہوتا کہ قربانی میں کیا حکمت الله نے رکھی ہے
Bhai saab yehi to mein kitnay saalon se pooch raha houn, is "matam" ke kya hukmaat hai aur kahan diye gai hain yeh hukmaat. Har saal foreign media asay video dikhata hai aur hum jo overseas rehte hai to log humsay poochay hai ke bhai yeh kya ho raha hai, aur hamaray pass is ka koi jawab nahi.

To barahe meherbani aap hi bata dein ke apnay aap to maar maar ke behaal ker dene ka kaha hukum diya gaya hai, hum bhi pard lein aur agar waqai yehi hukum hai to agalay saal se hum bhi mataam mein shamil ho jayien
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah with all due respect to the Shia community, this is in no way honoring or mourning anyone. Like in the other thread, if you want to spill blood. donate your blood and maybe help save a life.

ہمارے ماتم کرنے سے آج تک کوئی نہیں مرا اور نہ ہی مستقل گھائل ہوا ، نہ کسی کو زبردستی بلایا جاتا ہے اور نہ کسی کو زبردستی روکا جاتا ہے
.
کافر لوگ قربانی پر بھی اسی قسم کے اعتراضات کیا کرتے ہیں ، قربانی نہ کرو کسی غریب کی کر دو ، یہ مسلمان وحشی لوگ ہیں وغیرہ وغیرہ . ان کافروں کو یہ نہیں پتا ہوتا کہ قربانی میں کیا حکمت الله نے رکھی ہے
.
تم دونوں ایک کام کرو ، اپنے کام سے کام رکھو
جاہل لوگوں کا اپنا مذھب اسی طرح کا ہوتا ہے جیسے افریقی قبائل کا ہے
سڑکوں پر نکل کر خود کو چھریاں مار رہے ہیں گھوڑے کو پوج رہے ہیں
کوئی کافر اسکو دیکھ کر مسلمان ہو سکتا ہے ؟؟
اس قوم نے حضرت امام حسین کی شہادت کو ہی مذاق اور ڈرامہ بنا دیا ہے جو یہ سارا سال کرتے کرتے ہیں
امام نے اصولوں کی جنگ لڑی اور جان بھی دے دی انہوں نے اس کو ڈرامہ بنا دیا ...شکسپیر کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhai saab yehi to mein kitnay saalon se pooch raha houn, is "matam" ke kya hukmaat hai aur kahan diye gai hain yeh hukmaat. Har saal foreign media asay video dikhata hai aur hum jo overseas rehte hai to log humsay poochay hai ke bhai yeh kya ho raha hai, aur hamaray pass is ka koi jawab nahi.

To barahe meherbani aap hi bata dein ke apnay aap to maar maar ke behaal ker dene ka kaha hukum diya gaya hai, hum bhi pard lein aur agar waqai yehi hukum hai to agalay saal se hum bhi mataam mein shamil ho jayien
پرانے زمانے میں جب پوپ نے ساری عیسائی دنیا میں فساد مچایا ہوا تھا اس وقت عیسائی بھی اسی طرح صلیب نکالا کرتے تھے
جیسا شیعہ کرتے ہیں ویسے ہی ڈرامہ کرتے تھے کہ عیسا کو ایسے پھانسی چڑھایا گیا
اور سارے عیسائی مل کر یہودیوں کو گالیاں دیا کرتے تھے
حضرت عمر نے اپنے دور حکومت میں یہ بند کروایا تھا

شیعوں نے بھی وہیں سے یہ آئیڈیا لیا ہے
اب عسائی تو صلیب نہی نکالتے ، البتہ ہمارے لوگ پاگل ہو گئے ہیں اور دنیا کا تماشہ بن رہے ہیں
good-friday-philli_1879092i.jpg
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
اس قوم نے حضرت امام حسین کی شہادت کو ہی مذاق اور ڈرامہ بنا دیا ہے

This probably sums its up the best. You are right it has turned into a drama like Hamlet.

Torturing your self so violently, The whole zuljana drama, then the other day something I saw ( and posted ) for the first time a man in a cheap lion costume pretending to eat severed human arms and legs, Carrying around heavily decorated floats in parades garnished with flowers like Hindus do in their durga pujas and gamesh chautris or macy day parade
 
Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
10 محرم الحرام :
حضرت امام حضرت امام حسینؓ کی شہادت
ولادت 3 شعبان 4ھ، بمطابق 8 جنوری 626ء مدینہ منورہ
وفات 10 محرم 61ھ، بمطابق 10 اكتوبر 680ء كربلا، عراق
نسب والد : علی ابن ابی طالب

والدہ : حضرت فاطمہ الزھراء

42309027_1862396397185151_7127519436260507648_n.jpg

42204839_1862396437185147_2124271020507398144_n.jpg

42311042_1862397013851756_5128000929185923072_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
This probably sums its up the best. You are right it has turned into a drama like Hamlet.

Torturing your self so violently, The whole zuljana drama, then the other day something I saw ( and posted ) for the first time a man in a cheap lion costume pretending to eat severed human arms and legs, Carrying around heavily decorated floats in parades garnished with flowers like Hindus do in their durga pujas and gamesh chautris or macy day parade
اگر یہ دو دن کا ڈرامہ نکال دیا جاۓ تو موجودہ شیعہ مذھب میں کچھ نہ بچے
امام حسین اور اہل بیت کا سوگ بجا ہے
ان سے محبت بجا ہے اور ان سے سبق سیکھنا بجا ہے
لیکن یہ صرف ڈرامہ ہے جو یہ لوگ کرتے ہیں اور اس میں بہت حصہ روٹی پانی کا ہے
جیسے ہمارے پیروں فقیروں نے سلسلہ چلا ہوا ہے میلوں کا اور عرسوں کا

حق کے لئے اٹھنا ختم ہو گیا صرف ڈرامہ کر کے سمجھتے ہیں ہم بخشے گئے
رب نے غیر مسلموں کے ساتھ جہاد کا کہا ، انہوں نے خود کو ہی پیٹنا شروع کر دیا
 
Bayazeed Yaldrum

Voter (50+ posts)
آپ اپنے غلط خیالات کی درستگی فرما لیں ، سڑکیں ہمارے ماتم کی وجہ سے نہیں دہشت گردوں کی کاروائیوں کی وجہ سے بند کرنی پڑتی ہیں
Aap mera message doobara parhain. Maam karnay aur sarkon par matam karnay main farq hai. Aap log apni ibadat gahon main matam karan....Jab sarak par matam hi hanhin hoga tou security ka masla nahin banay ga. aik pindaal ya jaga ki security bhi asaan hai bajaye pooray ilaqay ki.

Haan show off karna hai tou woh alahda baat hai
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai saab yehi to mein kitnay saalon se pooch raha houn, is "matam" ke kya hukmaat hai aur kahan diye gai hain yeh hukmaat. Har saal foreign media asay video dikhata hai aur hum jo overseas rehte hai to log humsay poochay hai ke bhai yeh kya ho raha hai, aur hamaray pass is ka koi jawab nahi.

To barahe meherbani aap hi bata dein ke apnay aap to maar maar ke behaal ker dene ka kaha hukum diya gaya hai, hum bhi pard lein aur agar waqai yehi hukum hai to agalay saal se hum bhi mataam mein shamil ho jayien
I am glad that you asked this question.
انسان کی صلاحیتوں کو استعمال نہ کریں تو زنگ لگ جاتا ہے
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Aap mera message doobara parhain. Maam karnay aur sarkon par matam karnay main farq hai. Aap log apni ibadat gahon main matam karan....Jab sarak par matam hi hanhin hoga tou security ka masla nahin banay ga. aik pindaal ya jaga ki security bhi asaan hai bajaye pooray ilaqay ki.

Haan show off karna hai tou woh alahda baat hai
محترم آپ کا کمینٹ میں نے بغور پڑھا ہے میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کہ آپ غالبا ہمارے طریق کار سے واقف نہیں
.
ہم ماتم اپنی امام بارگاہوں میں کرتے ہیں یا امام بارگاہ سے متصل سڑکوں پر . کیوں کہ محرم میں عزا داروں کی تعداد بڑھ جاتی ہے . . . ایسا نہیں ہوتا کہ ہم ماتم کرنے ڈی چوک جا کھڑے ہوں
.
یہ بات آپ کی سچ ہے کہ ہم دنیا کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم کٹ مرنے سے نہیں ڈرتے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل لوگوں کا اپنا مذھب اسی طرح کا ہوتا ہے جیسے افریقی قبائل کا ہے
سڑکوں پر نکل کر خود کو چھریاں مار رہے ہیں گھوڑے کو پوج رہے ہیں
کوئی کافر اسکو دیکھ کر مسلمان ہو سکتا ہے ؟؟
اس قوم نے حضرت امام حسین کی شہادت کو ہی مذاق اور ڈرامہ بنا دیا ہے جو یہ سارا سال کرتے کرتے ہیں
امام نے اصولوں کی جنگ لڑی اور جان بھی دے دی انہوں نے اس کو ڈرامہ بنا دیا ...شکسپیر کا
میں تمہاری تکفیر نہیں کرنا چاہتا لیکن جس طرح تم شیعہ سنی واھبی فرقوں کو برا بھلا اور قادیانیوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہو وہ سب کے سامنے ہے
.
تمہارا طریقہ واردات یہی ہے کہ تم صیغہ ہم کا استعمال کرتے ہو اور گالیاں مسلمانوں اور پاکستانیوں کو دیتے ہو
 
CallMeAli

Politcal Worker (100+ posts)
1400 year old customs and midieval rituals, that's pretty much all this creed is about. Even if we keep the sects apart.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I am glad that you asked this question.
انسان کی صلاحیتوں کو استعمال نہ کریں تو زنگ لگ جاتا ہے
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں ؟
Why is it I never get a straight answer from anyone regarding this? Either my question is answered with a question or in weird attempt to seem very intellectual and mysterious some mumbo jumbo is brought up ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Why is it I never get a straight answer from anyone regarding this? Either my question is answered with a question or in weird attempt to seem very intellectual and mysterious some mumbo jumbo is brought up ?
If you want to understand a new thing, you will have to go through mysterious mumbo jumbo.
 
Status
Not open for further replies.