https://twitter.com/x/status/1560563390241656833
لاہور کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے مجسٹریٹ کو درخواست دے دی۔
لاہور پولیس نے مجسٹریٹ سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، رانا مشہود، اویس لغاری، سیف الملوک سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری مانگ لیے۔
لاہور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ملزمان دانستہ طور پر پیش نہیں ہو رہے، ان کو گرفتار کر کے تفتیش مکمل کرنی ہے۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zgwQm27.jpg
Last edited by a moderator: