قومی بلے باز محمد رضوان کی دعوت و تبلیغ کی ویڈیو وائرل

6rizwan%20tableegh.jpg

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وہ اپنی پشتو زبان میں لوگوں کو دین اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اسلام کی صحیح روح کو پہچاننے کی بات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پشتو زبان میں اسلام کی دعوت اور تبلیغ کرتے دیکھا جاسکتا ہے مگر فی الحال ویڈیو سے متعلق یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔

ویڈیو میں محمد رضوان چند افراد ہمراہ کسی علاقے میں موجود ہیں جس میں وہ لوگوں کو دعوت تبلیغ دے رہے ہیں۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے غیر ملکی بیٹنگ کنسلٹنٹ نے بھی بتایا تھا کہ رضوان اور وہ گھنٹوں بیٹھ کر اسلام کی تعلیمات پر بات کرتے ہیں۔

میتھیو ہیڈن نے بتایا تھا کہ رضوان نے انہیں قران پاک کا ایک نسخہ بھی تحفے میں دیا تھا۔ یاد رہے کہ محمد رضوان کو حال ہی میں آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس کا حال بھی تبلیغی سعید انور، یوسف یوحنا اور ثقلین جیسا کرنا چاہتے ہیں تو پھر پاکستان کو ابھی سے کوی نیا کیپر ڈھونڈھ لینا چاہئے
میرے خیال میں سعودیہ کی طرح پاکستان میں بھی تبلیغیوں کا کانٹا جو انہیں بیٹھنے نہیں دے رہا اب نکال دیناچاہئے
پاکستانی عوام کے پیسے سے کرکٹ بورڈ نے اتنا مہنگا کوچ اس لئے نہیں لیا کہ گھنٹوں اس سے مل کر تبلیغ کی جاے اس سے کچھ سیکھ لے اور کرکٹ پر ہی بات کرے تاکہ کرکٹ بورڈ کے پیسے ضائع نہ ہوں اور اگر اس کو کچھ نہیں سیکھنا تو دوسرے کرکٹرز کو موقع دے وہ سیکھ لیں ؟ اس کا باپ نہیں کوچ کو پے کرتا کرکٹ بورڈ کرتا ہے
 
Last edited:

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
ameer pathan tabhleegh karta hai, ghareebon ko paisay naheen deta.
tumhy kya pata wo kitny logon ki help karta hy ya nahi. usky apny paisay hain, jessy chahu de jessy chahy na dy. tum logon ko ameer hony ya na hony py aitraaz nahi, asal aitraaz usky religious hony par hy.
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
اگر اس کا حال بھی تبلیغی سعید انور، یوسف یوحنا اور ثقلین جیسا کرنا چاہتے ہیں تو پھر پاکستان کو ابھی سے کوی نیا کیپر ڈھونڈھ لینا چاہئے
میرے خیال میں سعودیہ کی طرح پاکستان میں بھی تبلیغیوں کا کانٹا جو انہیں بیٹھنے نہیں دے رہا اب نکال دیناچاہئے
ye kanta tumhara najaiz baap nawaz sharif raiwand mein bet kar na nikal saka to tu kya cheez hy.
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
چل پھر اپنے جائز باپ مولوی طاہراشرفی سے کہہ کر نکلوا لے
pechwary mein kharish tujhy ho rahi hy mujhy nahi. Tablighi jamaat Pakistan mein sab sy peaceful group hy. na siaisat, na strike na kisi baghawat ka hissa bany hain. tumhy agar islam sy masla hy to country change karo. even USA UK Germany freedom of religion py yaqeen karty hain, patah nahi Pakistan mein kis type ki makhlooq hy jin ko har aik cheez sy masla hy
 
پچھواڑے کی خارش کا کوی اور علاج کر اور مجھ سے مت الجھ، تجھے خارش ہورہی ہے اسی لئے پچھواڑے کا بار بار ذکر کررہا ہے نا؟
ٹیم جیتنے لگتی ہے تو ان کو یاد آجاتا ہے کہ مشہور کرکٹرز کو پھنسا لیں ان کا دھندہ تو آباد رہے گا ٹیم پھر جوتے کھانا شروع کردے گی جیسے انضمام تبلیغی کے دور میں ہوا تھا سکاٹ لینڈ سے بھی ہار گئے تھے اور کوچ نے خودکشی کرلی تھی غیرت سے
 
Sponsored Link