فواد چوہدری جیسے وزیر کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں، ڈاکٹر قدیر

Toni Khan

MPA (400+ posts)
فواد چوہدری جیسے وزیر سائنس کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں، ڈاکٹر قدیر



اسلام آباد (ناصر چشتی/خصوصی نمائندہ) محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان نے مقامی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے اپنی زندگی اور جدوجہد کی تفصیلات دلچسپ پیرائے میں بیان کرکے حاضرین کے دل جیت لئے،

انہوں نے اپنی نجی زندگی کے چند واقعات سےپردہ اٹھایا، انہوں نے بتایا کہ نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتے تھے ،جب میں ان سے مایوس ہوگیا تو میں نے اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے اور ملک سے باہرجانے کی دھمکی دی،

نواز شریف نے کہا ابھی رہنے دو، امریکہ سے امداد ملنے والی ہے، میں نے بتایا اگر اب نہ ہوا تو کبھی بھی نہیں ہوسکے گا۔ انہوں نے نوجوانوں سے کہا مذہب سے لگائوکو ترک نہ کریں، قرآن کی تلاوت کریں


https://jang.com.pk/news/703362
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Allama G

Senator (1k+ posts)
I am glad to see that Dr sb is active. MashAllah. Allah sehat de. Baqi Fwd Ch pe tu her koi kch na kch kehta he rehta Hai ?
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
not a fan of fawad ch, but did Dr. qadeer also narrate the story of his grand theft nuke?
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
not a fan of fawad ch, but did Dr. qadeer also narrate the story of his grand theft nuke?
ڈاکٹر صاحب کو یقیناً اس 'گرینڈ' چوری کی کہانی سنانا چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے کہ کن احسان فراموش اور نمک حرام پنجابیوں کو ایٹم بم بنا کر دیا۔ ایٹم بم نہ بناتے تو یہ لوگ ایک بار پھر سکھوں اور ہندوؤں کے غلام بن کر برہمنوں کے بوٹ پالش کر رہے ہوتے اور ان کے کتّے نہلا رہے ہوتے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اگر ڈاکٹر صاحب کی بات سچ ہے تو نواز شریف ایک انتہائی بے غیرت اور بے ضمیر انسان ہے۔ یوتھیے اور بوٹ پالشیے جو اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ مودی کا یار ہے اور تقسیم ہند کے خلاف بکواس کرتا ہے تو غلط نہیں کہتے ہوں گے۔
اگر نواز شریف سچا اور محب وطن پاکستانی ہوتا تو ضیاء مردود اس کو اپنے جانشین کے طور پر چنتا ہی کیوں؟؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ایک طرف اس ان پڑھ جاہل قوم کو شعر سنا سنا کر الّو بناتا تھا کہ اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی، اور دوسری طرف امریکہ کی طرف سے آنے والی 'بھیک' لوٹنا چاہتا تھا۔
ایٹمی دھماکہ کرنا بھی نہیں چاہتا تھا اور بعد میں اس کا سارا کریڈٹ بھی خود لے لیا۔
ان لوگوں کا کوئی دین ایمان بھی ہوتا ہے کہ نہیں؟؟؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
عزت اور ذلت اللہ کی طرف سے آتی ہے۔ زرداری، عمران نیازی اور نواز شریف اور باجوہ اور اس کے جرنیل آج جو ذلتیں سمیٹ رہے ہیں یہ سب پروردگار کی طرف سے ہے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں