فرانسیسی وزیر اعظم اور آپا جی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لکھے کا یہ فائدہ ہے کہ آپ چاہیں تو پڑھیں ..نہ چاہیں تو نہ پڑھیں ..یہ سہولت اس وقت میسر نہیں ہوتی جب " خطبہ " مائیک پر ہو .
جس طرف آپ نے توجہ دلائی ہے تو کہنا یہ تھا کہ پی ٹی آئی میں آنے والے بہت سے لوگ پرانی جماعتوں سے " ڈگری " لے کر نکلے ہیں ..چاہیں تو پی پی اور نون لیگ کے لیڈروں اور سیکنڈ اور تھرڈ ٹیڑ کے سیاست دانوں کی تقریریں آرکائیو سے نکال کر سن لیں .

تو آپ اقرار کررہی ہیں کہ پی ٹی آئ سارے ملک کے کچرے کی کچرا کنڈی ہے ۔ آپ تو کہہ رہے تھے کہ سب پڑھے لکھے آکسفورڈ یافتہ ڈگری ہولڈر ہیں ۔ چند گھنٹوں میں ہی جانی پہچانی قلا بازی ۔ مداریوں کے کرتب۔​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو آپ اقرار کررہی ہیں کہ پی ٹی آئ سارے ملک کے کچرے کی کچرا کنڈی ہے ۔ آپ تو کہہ رہے تھے کہ سب پڑھے لکھے آکسفورڈ یافتہ ڈگری ہولڈر ہیں ۔ چند گھنٹوں میں ہی جانی پہچانی قلا بازی ۔ مداریوں کے کرتب۔​

نہیں میں یہ نہیں کہہ رہی ..جہاں تک سپورٹر کی بات ہے ..زیادہ تر تعلیم یافتہ ہیں ..
باقی پچھلے تیس پینتیس سالوں میں نون لیگ نے جو سیاست دانوں کی تربیت کی ہے ..اسے ان ڈو کرنے میں وقت لگے گا ..وہ سیاست دان جو نون لیگ اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر ائے ہیں ..وہ اپنی تربیت ساتھ لائے ہیں ..حکومت بنانے کی مجبوری نہ ہوتی تو ان الیکٹبل کو کوئی نہ لیتا ..حکومت بنانا مجبوری اس لئے تھی کہ عمران سسٹم کو تبدیل کرنے کی خواہش رکھتا ہے وہ حکومت میں آئے بغیر ہو نہیں سکتا ..اگر ہو سکتا تو میں یہاں دور بیٹھے اکیلے ہی کر لیتی
ویسے آپس کی بات ہے یہ کچرا آیا کہاں سے ؟
جب تک نون لیگ میں رہتا ہے کوشر رہتا ہے ؟
 
اس سوال سے بہتر سوال تو یہ ہے کہ کیا کچرا کنڈی سے کبھی گلاب کی خوشبو آ سکتی ہے؟ ایک جماعت کو کچرا کنڈی میں بدلنے میں کسی عالم ، فاضل کی ضرورت قطعا" نہیں ہوتی۔ اس ملک میں صرف نجاست ہی نہیں ملتی، بہت بہتر انسان بھی پائے جاتے ہیں ۔ یہ تو دیکھنے والی کی آنکھ پر منحصر ہے کہ وہ کہاں پڑتی ہے ۔ شاید آپ کو علم ہو کہ مکھی کی آنکھ میں ھزاروں عدسے لگے ہوتے ہیں ، وہ گندگی کو دور سے ہی دیکھ لیتی ہے ۔

فردوس عاشق ھر جگہ پہنچ جاتی ہے ، وہ تو منتخب بھی نہیں ہے الکٹیبل کی بات تو چھوڑ دیں ، اسے پی ٹی آئ میں گھونسلہ بنانے کے لیے جگہ دینے کی کونسی مجبوری تھی ؟

تمہارے نزدیک حکمران دوسری جماعتوں کا کچرہ ساتھ لیے ملک صاف کرنے نکلے ہیں ؟ ۔ آپ تو ایسے مخاطب ہیں گویا پاکستان میں صرف ایک مخلص عمران ہی بچا ہے اور اس بے چارے کو مجبورا" قوم کے دکھ میں شیخ رشید اور فردوس عاشق جیسا اگلدان اپنے قریب ہی رکھنا پڑتے ہیں ۔ گٹ رییل۔

رہی بات پڑھے لکھے سپوٹرز کی تو اس کا مشاہدہ اسی تھریڈ میں لکھے گئے کامنٹس سے لگایا جاسکتا ہے ۔

Last edited: