عورت مار- چ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم آپ جو نقاط بیان فرمائے ہیں عورت مارچ میں ان کا تذکرہ تک نہیں تھا
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
وہ اپنے حقوق نہیں بلکہ مذہب سے آزادی مانگ رہی تھی اسلامی ثقافت کا توہین آمیز جملوں میں مذحاق اڑا رہیں تھیں دوپٹہ کو لے کر اور اس کے کچھ دن بعد ہم دیکھتے ہیں کہ نیو زیلنڈ کی وزیر عظم اسلامی ثقافت کو مد نظر رکھتے ہوۓ احترام میں سر پر دوپٹہ لے کر تعزیت کرنے جاتی ہے