عمران خان چودھری برادران سے بہت زیادہ تنگ ہیں- محمد ملک

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Look at I Bhatti. Pouring praise on a looter who robbed the country with his family and sons😡

Punjab focus is different from Lahore focus. Developing whole of Punjab is the idea and objective
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
عوام آپ میڈیا کے منافقین سے بھی سے بھی تنگ ھے اس کا کیا علاج ھے کہ عوام ٹی وی چینلز پر آپ لوگوں کے لعنتی منحوس اور پھٹکار سے لبریز چہرے نہ دیکھ سکیں شرم نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں ھے ان میڈیا کے مراسیوں میں۔
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Look at I Bhatti. Pouring praise on a looter who robbed the country with his family and sons😡

Punjab focus is different from Lahore focus. Developing whole of Punjab is the idea and objective
He was being sarcastic 🙂
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عوام آپ میڈیا کے منافقین سے بھی سے بھی تنگ ھے اس کا کیا علاج ھے کہ عوام ٹی وی چینلز پر آپ لوگوں کے لعنتی منحوس اور پھٹکار سے لبریز چہرے نہ دیکھ سکیں شرم نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں ھے ان میڈیا کے مراسیوں میں۔
اسکا علاج تو آپکے اپنے ہاتھ میں ہے؟ ریموٹ کنٹرول
مت دیکھو ان حرام خوروں کو....کوئی مزاحیہ مووی دیکھ لو
یا پرانے سدا بہار گیت ....میری پسند...... 😁
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں