صرف تقریروں سے ملک نہیں چل سکتے، احسن اقبال

Musafir99

Voter (50+ posts)
آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے
جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے

یہ آپ کا ہی گند جمع کیا گیا ہے جناب۔ اب سچ سے پردہ اٹھتا ہے تو برا ماننے کی کیا بات ہے؟ پی آئی اے، اسٹیل ملز اور پتہ نہیں کتنے ادارے اسی طرح تباہ و برباد کیئے گئے؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں