صدیق جان عمران خان حکومت پر تنقید کیوں نہیں کرتے؟کیا میڈیا 2020 میں بھی حکومت کو ٹف ٹائم دے گا؟سنیے

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
عمران خان اپنی طرف سے پوری خلوص دل سے خلوصِ نیت سے پاکستان کے لئے کوششیں کر رہا ھے لیکن 2018 کے الیکشن میں جس طرح عمران خان کی پارٹی سے الیکشن کمیشن آور جو بھی مافیاز اس ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں انھوں نے تقریباً 30 سے 40 سیٹوں پر دھاندلی کروا کر عمران خان کو دوسری پارٹیوں سے جوڑ کر لنگڑی لولی حکومت میں پھنسا دیا ھے 2018 کے الیکشن میں الیکٹرونک مشینوں کو کس نے بند کر وا دیا تھا جو کہ الیکشن کے رزلٹس دے رہی تھی اس نادرا کے سسٹم کو کس نے بند کر وا دیا تھا اس کی انکوائری کا کیا ھوا
اس کے باوجود عمران خان بہتری کی کوشیشیں کر رہا ھے میڈیا مافیاز اور نواز گنجو گینگسٹر اور زارداری کے سہولت کار ابھی اداروں میں موجود ہیں جو کہ اس گلے سڑے سسٹم کے بہت بڑے بنیفیشریز ہیں جو کہ آسانی سے سسٹم تبدیل نہیں ہونے دیں گے بس عوام کوشش کرتے رہے اور عمران خان کو سپورٹ کرتے رہیں انشاء اللہ بہتری ضرور آئے گی
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں