شاہ زین بگٹی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر،کونسا ٹاسک دیے جانے کا امکان ؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

953314_9346793_Shahzain_updates.jpg

وزیر اعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے مصالحت اور ہم آہنگی بلوچستان مقرر کردیا۔

شاہ زین بگٹی کو ناراض بلوچوں سے بات چیت کا ٹاسک دیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، ہوسکتا ہے ان کو پرانے زمانے میں رنج ہو اور انڈیا ان رنجشوں کو انتشار پھیلانے کیلئے استعمال کرتا رہا ہو لیکن اب حالات وہ نہیں ہیں۔

علاوہ ازیں صدر مملکت عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا۔ عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جس کے بعد سید ظہور احمد آغا کو گورنر بلوچستان نامزد کیا گیا۔

Source
 
Constable

MPA (400+ posts)

شاہ زین بگتی اور عابد شیر علی دونوں بلوچ علیحدگی پسندوں میں بیحد مقبول ہیں
اور
دونوں اپنی دانشمندی، دیانتداری، معاملہ فہمی کو بروئے کار لا کر بلوچستان کا مسئلہ دس پندرہ دنوں میں سلجھا سکتے ہیں

سردار عطا اللہ مینگل اور سردار خیر بخش مری کے ساتھ عابد شیر علی کے دیرینہ خاندانی تعلقات ہیں۔ اگر خدا نخواستہ شاہ زین بگتی کامیاب نہ ہو سکے تو عابد شیر علی کو ایک موقع ضرور دینا چاہیئے
 
NeutralMafia

Nice taunt but you never know… niyat saaf ho to Allah madad kerta ha…
 
Eigoroll

Khair Buksh Marri passed away few years ago. Shahzein doesn't seem like very competent. Abid is Punjabi and to be honest not a very articulate person. I am surprised to hear that he has some connections with Baloch Sardars. Sarfraz Bugti on the other hand would have been a good choice for this task.
 
Constable

MPA (400+ posts)
Nice taunt but you never know… niyat saaf ho to Allah madad kerta ha…
اول تو بلوچستان کی گھمبیر صورتحال میں انٹرنیشنل فورسز اونٹ کو پاکستانی کروٹ بیٹھنے نہیں دینا چاہتیں لیکن امید کی موہوم سی اگر کوئی کرن موجود ہے اور اُسے اجالا بنانا ہے تو کسی بے بس سویلین کیساتھ کسی طرح کے مفید مذاکرات بلوچ آزادی پسند کرنے کو تیار نظر نہیں آتے، ایسی ناکام کوششیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔

اگر کوئی امکان ہے تو اُسکا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مذاکراتی عمل میں بلا واسطہ موجودگی اور جی ایچ کیو کی واضح مداخلت کے بغیر بروئے کار آنا مشکل ہے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I am getting this impression from media that Shah zain bugti is not suited for this task, he can’t accomplish anything substantial! This makes me think, if not him, who should have been approached by government for this task??
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Shahzain bughti is certainly not a capable person however his connections can be used. He can be used to persuade groups to sit on the table and then his role would be finished. He however cant lead the process
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

شاہ زین بگتی اور عابد شیر علی دونوں بلوچ علیحدگی پسندوں میں بیحد مقبول ہیں
اور
دونوں اپنی دانشمندی، دیانتداری، معاملہ فہمی کو بروئے کار لا کر بلوچستان کا مسئلہ دس پندرہ دنوں میں سلجھا سکتے ہیں

سردار عطا اللہ مینگل اور سردار خیر بخش مری کے ساتھ عابد شیر علی کے دیرینہ خاندانی تعلقات ہیں۔ اگر خدا نخواستہ شاہ زین بگتی کامیاب نہ ہو سکے تو عابد شیر علی کو ایک موقع ضرور دینا چاہیئے
bhai g kera Abid Shair ali? wo jo biwi k janazay p ni aia?