سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں،2 اہلکار شہید،7 دہشت گردہلاک

13tankkarrwai.jpg

پاک فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک اور حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پاک فوج نے آپریشن کیا، پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری جیسے جرائم میں ملوث تھے، ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کی جانب سے پاک فوج کے دستے پر حملہ کیا گیا ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونےوالے جوانوں میں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے36سال کے سپاہی شمس اللہ اورجعفرآباد کے 30 سالہ لانس نائیک محمد پناہ شامل ہیں، حسن خیل میں مارے جانے والے دہشت گرد سنگین جرائم اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Asal dehshat gard tu ——Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar hein aur woh Bajway Nadeem khusray aur Rashid Qadiani kay pichay chuphay baithay hein ——- Fouj inhein kahan talash kar rehi hai ?​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو دہشت گرد اپنے جوائی بنا کر حکومت میں شامل کئے ہوئے ہیں داوڑ اووعلی وزیر وغیرہ انکو کسی جرنیل نے اپنی نکی کا رشتہ دینا ہے یا گٹھے حرامی چور فراڈئے شہبازے کنجر گشتی کے بچے نے اپنی نکی یا وڈی کا