سودیہ نے ماں کو بیٹی سے الگ کر دیا ??

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
.........۔۔ ۔۔

میں نے سوچا کہ نا اہل ایڈمن نے بغیر کسی وجہ کے تھریڈ کلوز کر دیا ہے تو میں آپ کو کسی دوسرے تھریڈ پر ریپلی کر دیتا ہوں

شاہ جی۔۔۔ میرے پاس ڈھیر سارا مواد ہے مسلمانوں کی کتب (سیرت و احادیث) سے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا نبی بالکل ایک عام آدمی تھا، اور اس میں وہ تمام خامیاں تھیں، جو کسی بھی عام آدمی میں پائی جاسکتی ہیں۔۔ مگر فی الحال میرا یہ موضوع نہیں، آپ چونکہ بار بار اپنے نبی کو بیچ میں لے آتے ہیں، اس لئے میں کہہ رہا ہوں۔۔۔
یہ ہمارا عقیدہ نہیں
غیر شیعہ لوگوں کا عقیدہ ہے . . . . آپ کسی دن انصاری صاحب سے پوچھئے گا
ہمارے نزدیک اگر کوئی صادق اور امین یا معصوم نہ ہو تو وہ نبی نہیں
اگر کوئی شخص دعویٰ کرتا ہے کہ وہ خدا کا پیغمبر ہے تو اس کو سچا یا جھوٹا قرار دینے کا پیمانہ کیا ہے۔۔۔؟؟ ہماری بحث میں اب تک یہ نتیجہ نکلا ہے کہ بظاہر سچا دکھنے والا شخص بھی جھوٹ بول سکتا ہے، آپ نے خود اس بات کا اقرار کیا۔۔ یعنی محض اس بات پر ہم کسی کو خدا کا پیغمبر نہیں مان سکتے۔۔
میرے خیال میں میں اس کا جواب دے چکا ہوں
. . . . . . . . ..
ظاہر پر تحقیق کریں آپ کو کس نے روکا ہے ؟
کوئی بھی آدمی اگر صادق اور امین ہونے کا دعوا کرتا ہے تو اس کی پوری زندگی آپ کے پاس چانس ہے اسے غلط ثابت کرنے کا

اور اگر کوئی نبی ہونے کا دعویدار ہے تو آپ کو ایکسٹرا ایڈوانٹیج ہے کہ آپ اس سے کوئی بھی سوال کر سکتے ہیں وہ جوابا "میں نہیں جانتا " نہیں کہہ سکتا اور اگر غلط جواب دیا تو آپ فورا اسے پکڑ لیں گے
. . . . . . . .
اب اس میں ایک چیز کا اضافہ کر دوں کہ کسی شخص کے صادق ، امین یا معصوم ہونے کا فیصلہ اس کے اعمال دیکھ کر کیا جاتا ہے نہ کہ دوسرے لوگوں کو دیکھ کر پروب-بی-بلٹی لگائی جاتی ہے
شاہ جی۔۔۔ آپ ہر وقت مجھے کہتے رہتے ہیں کہ میں آپ کے عقائد کے متعلق شائستہ زبان استعمال کیا کروں، جبکہ آپ کا خود کا حال یہ ہے کہ بحث کے دوران اپنے الفاظ پر آپ کی نظر بالکل نہیں ہوتی۔۔ میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ مخالف کی دلیل کو دلیل سے رد کریں، یہ نہ کہیں کہ تمہاری بات احمقانہ یا بیوقوفانہ ہے، کہنے کو میں آپ کے دلائل کو بھی احمقانہ یا بیوقوفانہ کہہ سکتا ہوں، مگر میں ایسا نہیں کہتا، بلکہ نشاندہی کرتا ہوں کہ کہاں آپ غلط ہیں ۔۔۔ بحث کے دوران اگر آپ شائستہ رہیں گے تو جواب بھی شائستہ ہی ملے گا،۔۔۔ بصورتِ دیگر آپ بھی جانتے ہیں کہ سخت یا طنزیہ الفاظ کا ذخیرہ میرے پاس بھی کم نہیں ہے۔۔
جی بہتر
کہ قرآن نے اپنی وجود میں آنے سے اب تک انسانی علم میں کیا کیا اضافہ کیا ہے اور وہ کون کون سی باتیں ہیں جو انسان پہلے نہیں جانتے تھے اور قرآن نے آکر انسانوں پر منکشف کیں
میں نے دعوا کیا ہے کہ اسلام نے بڑھاپے کا علاج بہت پہلے دے دیا ہے . . . . اس بارے میں آپ کو سوال کرنے کی دعوت عام ہے
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
CHADI AUR QADIANI ISLAM KAY SAB SE BADAY DUSHMAN HEIN
I AM THE BIGGEST CRITIC OF SAUDI MONARCHY AND THEIR HYPOCRISY BUT WHAT THEY ARE DOING THERE IT IS NOT PROBLEM
THEIR LAWS ARE NOT WITH ACCORDANCE TO ISLAMIC LAWS
THEIR LAWS ARE "SAUDI LAWS " TO PROTECT THEIR MONARCHY
CHADI AND QADIANIS ARE THE BIGGEST ENEMIES OF ISLAM AND PAKISTAN
BEAWARE TO THEM
Some idiots are fan of Arab baddoo
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
سودیہ نے ماں کو بیٹی سے الگ کر دیا

Tumhain Raw ne sahi Urdu likhna bhee nahi sikhaya. tumhain ye bhee pata nahi k urdu main Saudia kesey likhtey hain. 100% sure that u are here on Hindu Zionist agenda
Ha ha ha .....chutia maulvi apni urdu ki dukan khol kar baith gaya.