ریکوڈک کیس کا فیصلہ اور عمران خان سے مطالبہ

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان پر ریکوڈک کیس میں 5.97 (تقریبا" 6) ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

یاد رہے ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کے کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا جس پر غیر ملکی کمپنی نے پاکستان پر 16 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا تھا۔

آج اس کیس کا فیصلہ پاکستان کے خلاف آ گیا ہے اور اس غریب قوم کو مزید 6 ارب ڈالرز کا ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔ ہماری بس یہی خوش قسمتی ہے کہ ہمیں 16 کی بجائے 6 ارب ڈالرز دینے پڑیں گے مگر یہ بھی کوئی معمولی رقم نہیں ہے۔

مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اس کیس پر بھی ن لیگ، پیپلز پارٹی، فضل الرحمان کی جے یو آئی اور اسلام کی نام نہاد ٹھیکیدار جماعت اسلامی چپ سادھے بیٹھے رہیں گے کیوں کہ ان بد بختوں کا مفاد ذاتی فائدے سے وابستہ ہے ملکی فائدے یا نقصان سے نہیں۔

میری بحیثیت پاکستانی شہری اپنے وزیراعظم سے درخواست ہے اوپر لکھی گئی چاروں جماعتوں کے مرکزی قیادت اور افتخار محمد چوہدری کو فی الفور گرفتار کر کے ان سب کو ڈی چوک اسلام آباد میں الٹا لٹا کے پہلے کپتان چپل سے ان کی تشریفیں سینکیں پھر انہیں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے گولیاں مار کے لاشوں کو چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں گھسیٹیں تاکہ آئندہ ان جیسا کوئی اور غدار اور منافق دوبارہ نہ پیدا ہو، بعد میں بھلے خود پھانسی کے تختے پر چڑھ جائیں غم نہیں ہو گا۔

وزیراعظم صاحب یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا، تبدیلی ان غداروں کو لٹکانے سے ہی آئے گی ویسے نہیں۔

مجھے یہ بھی پتہ ہے شائد ابھی آپ مجھے لیکچر سنائیں کہ میرا لہجہ بہت سخت ہے ۔۔۔ حضور جس طرح اس ملک کو نوچا گیا ہے ہر محب وطن کا لہجہ ایسا ہی ہونا چاہئیے، اس سب لوٹ مار کے بعد بھی اگر آپ کا لہجہ نرم ہے تو اپنا طبعی معائنہ کروائیں۔

اور ہاں ابھی تھوڑا اور انتظار کیجئیے *کار کے رینٹل* کا فیصلہ بھی ہمارے خلاف ہی آنا ہے۔ اس کیس میں ہمیں ترک کمپنی کو جرمانہ دینا پڑے گا اور وہ ٹھیکہ بھی اسی کانے دجال افتخار چوہدری نے منسوخ کیا تھا۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کو لوٹنے والے اور ان کے مدد گار مردہ باد

جذاک اللہ

Source:
 

boss

Senator (1k+ posts)
تھوڑا صبر کریں ابھی کوئی کھوتا بریانی خور بھٹواری آئے گا اور جئے بھٹو جئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے یہ کیس بھی موجودہ حکومت کے کھاتے میں ڈال دے گا

?
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Par jamwhoriat ko to khatray say nikal dia na. Aur kya chahiya? Hattay Khattay jamhooriat kay nasoor na hotay to rahbar committee jaisa parliament say bhi muqaddas idara kaisay banta?
Kaptan jaanay aur 6 billion dollar jaanay.
 

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)

ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کے کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا ۔


Source:

I love the way you have linked this with Nawaz Sharif as well - bughz-e-Nawaz nikalo dil se bhai...aur mulk kay liay kaam karo

This had nothing to do with Nawaz sharif..

you can link anything with nawaz sharif:
A) imran khan - former ally of nawaz sharif
B) yourself - citizen of country ruled by nawaz sharif 3 times
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agreed..one eye Ex.CJ..his close relative Rana Sana..PPP leadership..Shareef Mafias should fired in public..and Thiers bodies remain in the firing spot for a day..and buried at midnight..
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
rekodek is one example, what about KARKAY, what about steel mill, etc and if you back half a century ago,
the nationalization by Z A Bhuttu, all such adventures has created problems.
past ten years has shown us the sudden increase in loans, due to lavish spending and expenses by the crook leadership.
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Niki Chaudrain, Qalandar bandar and shah shatranj ko ap mout par jayee gee kuch comment kertey houay
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Saaf paani ..... Canadian firm ..... 15 million dollars to be paid .... just because SS cancelled the contract on one fine day on a whim without prior notice.....
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Par jamwhoriat ko to khatray say nikal dia na. Aur kya chahiya? Hattay Khattay jamhooriat kay nasoor na hotay to rahbar committee jaisa parliament say bhi muqaddas idara kaisay banta?
Kaptan jaanay aur 6 billion dollar jaanay.
Bilkul theek kaha. Jis mulk main sab baray rahzan mil Kar rahbar committee banayen gay, aur awaam ke kharchay pe meetings main baith ke ye sochain gay, ke isi awam ka chori kiya paisa apnay pas mehfooz kaisay rakhain, to phir hamain sab umeed chor Deni chahiye. Akela Imran Khan sab kuch kaisay Kar sakta hai. No matter how much he fumigates, if the conducive cesspools like jamhooriyat, Shaheed leftovers, Islam ke naam pe islamabad, khata aur khilata, etc., harbouring larvae of these sicktards and criminals are not sanitized, they'll never stop coming.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
I love the way you have linked this with Nawaz Sharif as well - bughz-e-Nawaz nikalo dil se bhai...aur mulk kay liay kaam karo

This had nothing to do with Nawaz sharif..

you can link anything with nawaz sharif:
A) imran khan - former ally of nawaz sharif
B) yourself - citizen of country ruled by nawaz sharif 3 times

امرتسری بھڑوے کے پیروکار، جو نواجے لوھار سے لنک کرتا ہے، وہی حاضرِ خدمت کر دیتا ہوں

Dk5So7mX0AAk0Ba.jpg:large


Dge-XxpXcAAYIwp.jpg
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Saaf paani ..... Canadian firm ..... 15 million dollars to be paid .... just because SS cancelled the contract on one fine day on a whim without prior notice.....
Even waste management project, still being heard in the court.. Matlab kuch bhi nahi chora inhon ney..
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
I love the way you have linked this with Nawaz Sharif as well - bughz-e-Nawaz nikalo dil se bhai...aur mulk kay liay kaam karo

This had nothing to do with Nawaz sharif..

you can link anything with nawaz sharif:
A) imran khan - former ally of nawaz sharif
B) yourself - citizen of country ruled by nawaz sharif 3 times

Bughz-e-nawaz, are you really that stupid. Nawaz shareef was the incompetent, immoral and corrupt to the very core figure used by all the mafias in this country to make hay at the cost of the people and the country. This mafia's only objective was to loot and plunder at whatever cost, even national security. Nawaz was just a rallying point for these power hungry, ravenous criminals otherwise how could a person who cannot even read, write and utter two sentences stay in power for such a long time. Everything wrong today is due to this pseudo-political mafia. This low life criminal is responsible for what is wrong with the country today and must be brought to the gallows with face painted with charcoal, riding a donkey and people spitting on him.
 

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
Bughz-e-nazaz are you really that stupid. Nawaz shareef was the incompetent, immoral and corrupt to the very core figure used by all the mafias in this country to make hay at the cost of the people and the country. This mafia's only objective was to loot and plunder at whatever cost, even national security. Nawaz was just a rallying point for these power hungry, ravenous criminals otherwise how could a person who cannot even read, write and utter two sentences stay in power for such a long time. Everything wrong today is due to this pseudo-political mafia. This low life criminal is responsible for what is wrong with the country today and must be brought to the gallows with face painted with charcoal, riding a donkey and people spitting on him.

Tell me how is this news related to Nawaz Sharif? are you really that stupid to link recodeck with nawaz sharif??
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
پاکستان پر ریکوڈک کیس میں 5.97 (تقریبا" 6) ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

یاد رہے ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کے کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا جس پر غیر ملکی کمپنی نے پاکستان پر 16 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا تھا۔

آج اس کیس کا فیصلہ پاکستان کے خلاف آ گیا ہے اور اس غریب قوم کو مزید 6 ارب ڈالرز کا ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔ ہماری بس یہی خوش قسمتی ہے کہ ہمیں 16 کی بجائے 6 ارب ڈالرز دینے پڑیں گے مگر یہ بھی کوئی معمولی رقم نہیں ہے۔

مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اس کیس پر بھی ن لیگ، پیپلز پارٹی، فضل الرحمان کی جے یو آئی اور اسلام کی نام نہاد ٹھیکیدار جماعت اسلامی چپ سادھے بیٹھے رہیں گے کیوں کہ ان بد بختوں کا مفاد ذاتی فائدے سے وابستہ ہے ملکی فائدے یا نقصان سے نہیں۔

میری بحیثیت پاکستانی شہری اپنے وزیراعظم سے درخواست ہے اوپر لکھی گئی چاروں جماعتوں کے مرکزی قیادت اور افتخار محمد چوہدری کو فی الفور گرفتار کر کے ان سب کو ڈی چوک اسلام آباد میں الٹا لٹا کے پہلے کپتان چپل سے ان کی تشریفیں سینکیں پھر انہیں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے گولیاں مار کے لاشوں کو چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں گھسیٹیں تاکہ آئندہ ان جیسا کوئی اور غدار اور منافق دوبارہ نہ پیدا ہو، بعد میں بھلے خود پھانسی کے تختے پر چڑھ جائیں غم نہیں ہو گا۔

وزیراعظم صاحب یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا، تبدیلی ان غداروں کو لٹکانے سے ہی آئے گی ویسے نہیں۔

مجھے یہ بھی پتہ ہے شائد ابھی آپ مجھے لیکچر سنائیں کہ میرا لہجہ بہت سخت ہے ۔۔۔ حضور جس طرح اس ملک کو نوچا گیا ہے ہر محب وطن کا لہجہ ایسا ہی ہونا چاہئیے، اس سب لوٹ مار کے بعد بھی اگر آپ کا لہجہ نرم ہے تو اپنا طبعی معائنہ کروائیں۔

اور ہاں ابھی تھوڑا اور انتظار کیجئیے *کار کے رینٹل* کا فیصلہ بھی ہمارے خلاف ہی آنا ہے۔ اس کیس میں ہمیں ترک کمپنی کو جرمانہ دینا پڑے گا اور وہ ٹھیکہ بھی اسی کانے دجال افتخار چوہدری نے منسوخ کیا تھا۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کو لوٹنے والے اور ان کے مدد گار مردہ باد

جذاک اللہ

Source:
I think we should be thankful that we have been fined with only 6 billion dollars and we have come out of an extremely unfavorable contract that was on 25 (Pakistan) and 75 (Company) share distribution.

A fine of 6 billion dollars is nothing.. imagine if we are able to sign a 50-50 contract (and I am being generous)..
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان پر ریکوڈک کیس میں 5.97 (تقریبا" 6) ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

یاد رہے ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کے کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا جس پر غیر ملکی کمپنی نے پاکستان پر 16 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا تھا۔

آج اس کیس کا فیصلہ پاکستان کے خلاف آ گیا ہے اور اس غریب قوم کو مزید 6 ارب ڈالرز کا ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔ ہماری بس یہی خوش قسمتی ہے کہ ہمیں 16 کی بجائے 6 ارب ڈالرز دینے پڑیں گے مگر یہ بھی کوئی معمولی رقم نہیں ہے۔

مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اس کیس پر بھی ن لیگ، پیپلز پارٹی، فضل الرحمان کی جے یو آئی اور اسلام کی نام نہاد ٹھیکیدار جماعت اسلامی چپ سادھے بیٹھے رہیں گے کیوں کہ ان بد بختوں کا مفاد ذاتی فائدے سے وابستہ ہے ملکی فائدے یا نقصان سے نہیں۔

میری بحیثیت پاکستانی شہری اپنے وزیراعظم سے درخواست ہے اوپر لکھی گئی چاروں جماعتوں کے مرکزی قیادت اور افتخار محمد چوہدری کو فی الفور گرفتار کر کے ان سب کو ڈی چوک اسلام آباد میں الٹا لٹا کے پہلے کپتان چپل سے ان کی تشریفیں سینکیں پھر انہیں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے گولیاں مار کے لاشوں کو چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں گھسیٹیں تاکہ آئندہ ان جیسا کوئی اور غدار اور منافق دوبارہ نہ پیدا ہو، بعد میں بھلے خود پھانسی کے تختے پر چڑھ جائیں غم نہیں ہو گا۔

وزیراعظم صاحب یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا، تبدیلی ان غداروں کو لٹکانے سے ہی آئے گی ویسے نہیں۔

مجھے یہ بھی پتہ ہے شائد ابھی آپ مجھے لیکچر سنائیں کہ میرا لہجہ بہت سخت ہے ۔۔۔ حضور جس طرح اس ملک کو نوچا گیا ہے ہر محب وطن کا لہجہ ایسا ہی ہونا چاہئیے، اس سب لوٹ مار کے بعد بھی اگر آپ کا لہجہ نرم ہے تو اپنا طبعی معائنہ کروائیں۔

اور ہاں ابھی تھوڑا اور انتظار کیجئیے *کار کے رینٹل* کا فیصلہ بھی ہمارے خلاف ہی آنا ہے۔ اس کیس میں ہمیں ترک کمپنی کو جرمانہ دینا پڑے گا اور وہ ٹھیکہ بھی اسی کانے دجال افتخار چوہدری نے منسوخ کیا تھا۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کو لوٹنے والے اور ان کے مدد گار مردہ باد

جذاک اللہ

Source:
On a another situation in Pakistan..

*آج فیصل آباد میں سرمایا دار طبقہ کی بے وجہ ہڑتال کی وجہ سے آج مارکیٹ بند ہے - سرمایا دار مل مالکان جن پر سیلز ٹیکس زرداری دور میں 16 فیصد تھا - نواز شریف دور میں 17 فیصد ۔ اور اب عمران خان دور میں بھی 17 فیصد ٹیکس ہے - فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے ان مِل مالکان نے کبھی ٹیکس نہیں دیا - اور اب ٹیکس دینا پڑ رہا ہے - اربوں روپے پاکستان سے کما کر - جو دھیلہ ٹیکس نہیں دیتے وہ اب وقت سے پہلے مہنگائی کا مصنوئی بحران پیدا کر کے عوام کو سڑکوں پر لا کر حکومت کو مجبور کرنے پر تُلے ہوہے ہیں کہ ہم سے ٹیکس مت لیا جاہے - با شعور عوام سے درخواست ہے - ٹیکس دے کر حکومت کو معاشی طور پر مضبوط کریں - تاکہ حکومت ان سرمایا دار مافیہ پر ہاتھ ڈال کر آپکا اور آپکی آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن کر سکے ۔ ٹیکس نہ دیکر یہ امیر طبقہ امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے - اور غریب ، غریب سے غریب تر آئیں اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پاکستان کو مضبوط تر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں*
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Tell me how is this news related to Nawaz Sharif? are you really that stupid to link recodeck with nawaz sharif??

When someone as corrupt as Nawaz is in power every criminal and underhand dealer knows that they can get away with anything, that is if nawaz and/or his ilk is not a shareholder in crime already. It is as simple as that, not rocket science.
 
Last edited:

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
When someone as corrupt as Nawaz is in power every criminal and underhand dealer knows that they can get away with anything, that is if nawaz and/or his ilk is already not a shareholder in crime. It is as simple as that, not rocket science.

Ok - so blame everthing on Nawaz Sharif?

Zardari se koi khas mohabt hai PTI walon ko?

Yeh deal samjhna bhi koi rocket science nahi hai
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Tethyan was seeking to develop the Reko Diq copper-gold deposit in the Chagai Hills District of the province of Balochistan in south-west Pakistan. Tethyan had held a 75% interest in an exploration licence encompassing the Reko Diq deposit, with the Government of Balochistan (the provincial authority) holding the remaining 25% interest.

The mineral resource at Reko Diq is estimated at 5.9 billion tonnes with an average copper grade of 0.41% and an average gold grade of 0.22 g/tonne.

Which means:

24 million tonnes copper
1,298 tonnes of gold

At current value, the worth of both the minerals is estimated as:

1 tonne copper = 5890 USD.. 24 million tonne copper should worth more than 141 billion USD

1 tonne gold value is more than 35 million USD.. so 1,298 tonnes gold should be valued as 58 billion USD

All in all, it is 200 billion USD mine.. out of which, Govt. of Baluchistan was getting 50 billion USD net..

Don't you guys think that 6 billion fine is actually in our interest?

eye-eye-PTI
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Ok - so blame everthing on Nawaz Sharif?

Zardari se koi khas mohabt hai PTI walon ko?

Yeh deal samjhna bhi koi rocket science nahi hai

First of all I am not a PTI wala. I am an independent human being. Secondly zardari was / is an evil that flourished because of this other third class dalla haran wala tribe and ilk who masked themselves with Islamic slogans and eastern values. Zardari had to spend a lot of time in jail and was chastised by our media all the time. Dalla haran wala clan on the other hand bought everybody from judges to media houses so much so that even now when this father-daughter are convicted criminals media anchors still go really soft on them. Once this hydra is eliminated snakes like zardari will die with them.