خطرہ: صحرائی ٹڈی

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ منحوس حکومت ایک کے بعد ایک عذاب الہی لارہی ہے ۔ سارے کرپٹ ٹولے کا ڈھایا پنچہ قدرت خود ہی کررہی ہے ۔
 

Terminator.

Voter (50+ posts)

یہ منحوس حکومت ایک کے بعد ایک عذاب الہی لارہی ہے ۔ سارے کرپٹ ٹولے کا ڈھایا پنچہ قدرت خود ہی کررہی ہے ۔

حج میں جج خریدنے والے ،،،،زبان پر مکّے، مدینے کی باتیں، اور

چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسربازیوں کو رام گلی کے دلّوں کا پیدائشی حق سمجھنے والے تم جیسے بدبودار بڈھے پٹواری تو اب دوبارہ اپنے نور نچھاور کرنے کبھی نہیں آئیں گے
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Some arse wipes have no shame. According to them natural disasters and accidents are caused by incumbent's 'nahoosat'

Pervez Musharraf
:
The 2005 Kashmir earthquake occurred
Casualties:
86,000–87,351 dead
69,000–75,266 injured

Zardari-Yousuf Raza Gilani-PPP:

The floods in Pakistan began in late July 2010 :
Total economic impact may have been as much as US$43 billion (€35 billion)
Deaths:1,781

The 2008 Ziarat earthquakes hit the Pakistani province of Balochistan on October 29 with a moment magnitude of 6.4.
Casualties
215 Dead
200 Injured

Airblue Flight 202 - July 2010
Fatalities 152

Bhoja Air Flight 213 was a domestic scheduled passenger flight operated by the Pakistani airline Bhoja Air from Karachi to Islamabad. On 20 April 2012.
Fatalities 127

CM Showbaz:
Dengue
: In Pakistan, in the summer of 2011, more than 300 people died of Dengue fever

Nawaj Lohar-PMLN:

The 2013 Balochistan earthquakes took place in late September in southwestern
Casualties 825 dead

October 2015 Hindu Kush earthquake
Deaths: 280
Injuries: 1,770

7 December 2016, Pakistan International Airlines Flight 661
Fatalities 47

And this is not even a complete list
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

یہ منحوس حکومت ایک کے بعد ایک عذاب الہی لارہی ہے ۔ سارے کرپٹ ٹولے کا ڈھایا پنچہ قدرت خود ہی کررہی ہے ۔
زیدی صاحب آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے نعوذ با اللہ عذاب الہی حکومت کے کنٹرول میں ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

یہ منحوس حکومت ایک کے بعد ایک عذاب الہی لارہی ہے ۔ سارے کرپٹ ٹولے کا ڈھایا پنچہ قدرت خود ہی کررہی ہے ۔
Not sure about other but sickness of Shareef family is due to this government.
 

Fairer

Councller (250+ posts)
First of all , you are not a Pakistani, and even if you are, you are the corrupt one as only the corrupt ones are having problem with this government... ?
My dear nationality issuer. I don't need your certificate. So you are the pious one and very happy.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے نعوذ با اللہ عذاب الہی حکومت کے کنٹرول میں ہے

جو کچھ کنٹرول میں ہے وہ کونسا کنٹرول میں ہے ۔ رب کی اپنی نشانیاں ہیں اور اپنی حکمت ۔

یہ اک اشارہ ہے آفات ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کرجانا۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
حج میں جج خریدنے والے ،،،،زبان پر مکّے، مدینے کی باتیں، اور

چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسربازیوں کو رام گلی کے دلّوں کا پیدائشی حق سمجھنے والے تم جیسے بدبودار بڈھے پٹواری تو اب دوبارہ اپنے نور نچھاور کرنے کبھی نہیں آئیں گے

لوٹا بس کی چھت سے لٹکے بے وقوف انسان ، ذرا نظر تو دوڑا بونگی عظیم کی لوٹا بس میں کتنے چپراسی ، کتنے بڑے چور ، کتنے مراسی اور کتنے کوکینی سفر کر رہے ہیں ، مدینہ کی ریاست بنانے والے کوکینی نشہ آور اس مقدس نام کو بھی خوب رگیڑا دے رہے ہیں ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو کچھ کنٹرول میں ہے وہ کونسا کنٹرول میں ہے ۔ رب کی اپنی نشانیاں ہیں اور اپنی حکمت ۔

یہ اک اشارہ ہے آفات ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کرجانا۔
ناحق ہم مجبوروں پہ یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں جو آپ کریں ہم کو عبث بدنام کیا
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Again u are thinking about ur father then quoting me which Im not.

I am thinking about your zani leader and his offspring like you . I know When I see one .

LKGDg2g.jpg