صابر شاکر کا حامد میر کو کرارا جواب
حامد میر نے دعویٰ کیا کہ " 2011 کا وہ دن نہیں بھول سکتا جب جنرل پاشا نے مجھے بلایا اور کہا کہ پارلیمانی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہمارے ساتھ تعاون کریں میں نے کہا اب کسی نئے آئین پر اتفاق رائے بہت مشکل ہے آپ اس معاملے میں نہ الجھیں اگلے دن دھمکیاں اور الزامات شروع ہو گئے اور آج بھی جاری ہیں"
جس پر صابر شاکر نے حامد میر کو طنزیہ انداز میں جواب دیتےہوئے کہا کہ "جنرل پاشانےآپسےمددکیوں مانگی؟کیاپارلیمنٹ ربڑسٹمپ تھی،کیاآپ تمام پارلیمانی جماعتوں کےسربراہ تھےیاآپ سیاسی نظام کوکنٹرول کررہےتھے؟سسٹم سےناواقف دنیا سےبےخبرجنرل پاشاکوبتاتےکہ نظام کی تبدیلی کااختیاراور ا آپکے پاس نہیں ہے۔پورےسیاسی ڈھانچےکی تبدیلی میں صرف آپکا تعاون؟گل بنی نئیں"۔
حامد میر کے جنرل پاشا سے متعلق دعوے پر سوشل میڈیا صارفین بھی پیچھے نہ رہے اور حامد میر کی خوب درگت بنائی