جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Poor display by Pakistan. If we want to compete with top tier (Australia, England, New Zealand, India), we have to change our mindset. No tick tick in T20.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ حفيظ ابھی تک کھيل رہا ہے ؟
يہ دنيا کا واحد اوپنگ بيٹسمين ہے جو اتنی لمبی کرکٹ کھيلنے کے بعد بھی ۳۵ کی اوسط سے اوپر نہيں گيا، کسی بھی فورميٹ ميں ۔جب کے اوپنگ پلئير کو اتنی لمبی کرکٹ کے بعد کم از کم ۴۰ اوسط پر تو ہو۔
آپ دنيا کی تھکی ہوئی ٹيم اُٹھاؤ اور اُسکا اوپنر جس نے اتنی لمبی کرکٹ کھيلی ہو اوسط چيک کرلو۔کچھ عرصہ يہ اپنی باؤلنگ سے اندھوں ميں کانا راجہ تھا۔ ميں پورے کئرير کی بات کر رہا ہوں ايک ادھ ميچ يا سريز کی نہيں ۔
جب حفيظ اور عمران فرحت ٹيم ميں آئے تو ميں کيا بتاؤں يہ نام ہی کافی ہيں تباہی کے لئے۔​
 
Last edited: