بھارتی شہر سورت میں دلہا کا باپ دلہن کی ماں بھگا لے گیا

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے مسخرہ اعلیٰ بھی اپنے ھر دوسرے، تیسرے دوست کی بیوی کو
اُڑا لے جاتا تھا

اس صورتِحال کو دیکھ کر، مسخرہ اعلیٰ سے ملنے جُلنے والوں نے
اپنے ساتھ اپنے علاقے کے رنڈیوں کولے جانا شروع کیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھہرو! خبردار یہ شادی نہیں ہو سکتی!
اگر دولہا کا باپ دلہن کی ماں کو بھگا کر لے گیا ہے
اور رنگ رلیاں منہ رہا ہے تو اس حساب سے تو دلہن
دولہا کی بہن لگتی ہے؟ اور دلہن کی ماں دولہا کی سوتیلی ماں
یعنی دولہا کی ساس اسکی ساس بھی ہے اور ماں بھی؟ اور
دلہن اسکی دلہن بھی اور بہن بھی ..اور باپ اسکا باپ بھی ہے
اور سسر بھی؟...... ?