arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)


کیا لواطت کرنے والے کو قتل کرنا جائز ہے ؟
ایک بڑے بچے نے چھوٹے بچے کے ساتھ بدفعلی کی تو اب اس بڑے بچے کو قتل کرنا جائز ہے ؟ ہمارے ہاں ایک آدمی نے بچے کو قتل کر…

ناروے جیسے سیکولر ملحد ملک میں بچوں کیساتھ لواطت کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔ اور ادھر پاکستان جیسی اسلامی ریاست میں مفتیوں کے نزدیک بچوں کیساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم بھی نہیں۔ پھر پوچھتے ہیں ملک کے حالات کیوں خراب ہیں۔
atensari Bubber Shair Wake up Pak The Sane Citizen X zaheer2003 Okara