براڈشیٹ معاملے میں 2018 میں وزیراعظم سے محسن بیگ کی کیا بات ہوئی، سنیے

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Mohsin baig used to be IK/pti supporter.
I don't know what made him trigger to go against IK...
 

ranaji

President (40k+ posts)
جس بندے نے بھی اگر کمیشن کھائی تو اس بندے کو ایکسپوز کرکے ننگا کر کے جوتے مارنے کے بعد گرفتار کیا جائے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی بات کرتے کرتے جب اس نے کہا کہ اکانومی بِٹھا دی تو میں سمجھ گیا کہ یہ سارا ہی جھوٹ بول رہا ہے۔