دیکھیں جب حامد میر نے کیپیٹل ٹاک میں اسحاق ڈار کا انٹرویو کیا

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا تاثر ایسے ہے جیسے کوئی کہے اگر میرا باپ مرا نہ ہوتا تو آج زندہ ہوتا۔

ساتھ میں ہم نے آج ڈار۔ون کا نیا نظریہ ارتقا بھی سن لیا،