اسد عمر اور حفیظ شیخ آپس میں بات نہیں کرتے - محمد مالک

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مالک کو ساری خبر ہے ۔ کون کس سے بات کرتا ہے ۔یا نہیں کرتا ہے۔۔ بہتر کہ گھر اپنے بیوی بچوں کی خبر رکھے بجائے جھوٹے قصے پھیلانے کے۔۔
۔
أ بیمار ذہن میڈیا والے یا تو گھڑ گھڑ کر ذاتیات پر تبصرے کر تے ہیں ۔ یا حکومتیں چلانے کے ارسطو بن جاتے ہیں۔ ایسے بات کرتے ہیں جیسے عمر بھر کو ئی ادارہ چلایا ہے یا ایڈمنسٹریشن اور آگنائزیشن میں میں پڑھتے پڑھاتے بوڑھے ہوئے ہیں ۔
تحقیقی اور حقیقی خبر کبھی نہیں دیں گے ۔ خود بیٹھے واقعہ یا تھیسس تراش لیں گے ۔۔ پھر اسپر جملے چٹکلے اور نکتے نکالیں گے ۔۔ سب خود پرستی اور خود ستائش کے ریشم میں لپیٹ کر ۔۔۔ یہی ٹی وی کی صحافت کا اول آخر ہے​
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں