یہ معصوم ارسطو بھی بہت بھولا ھے عوام ان میڈیا کے جاہلوں کو خوب پہچان گئے ہیں ایک نمبر کے منافقت سے بھرے ہوئے نام نہاد صحافیوں کے روپ میں بہروپئے اور بلیک میلرز کے ٹولے کے روپ میں ھڈیوں کے بھکاری ۔ یہ میڈیا کے مداری تو گزشتہ ایک سال سے حکومت کے گھر جانے کی دعائیں مانگ رھے ھیں
یہ میڈیا کا چوہا اپنی اوقات بھول گیا ھے اور یہی حال میڈیا کے باقی شیطانی چوہوں کا ھےپانچ یا چھ سال پہلے یہ لعنتی دو ٹکے کا اینکر تھا۔ آج حکومت کو ڈیڈ لائن دے رہا ہے ???۔
جن کو تیس تیس سال دئیے وہ تمہارے ابّے لگتے تھے ؟