Upset Pakistani
Senator (1k+ posts)
آئے دن خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے فن لینڈ کے پینٹر، ویسا کیوینن کے ساتھ ملکر اپنے بدن پر بنائی گئی تصاویر کے پورٹریٹس تیار کئے ہیں جو آج لندن میں ریلیز کئے جائیں گے۔
یاد رہے کہ وینا ملک نے گزشتہ سال ستمبرمیں فن لینڈ جاکر یہ فن پارے تخلیق کئے تھے۔ بدن مصوری ( یا بوڈی آرٹس) کے یہ چھ نمونے آج لندن میں ریلیز کئے جارہے ہیں۔
اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ وینا ملک نے اپنے بدن کو بطور کینوس پیش کیا اور ان کی جلد پرکیوینن نے براہِ راست رنگ بکھیرکرلینڈ سکیپ تخلیق کئے ہیں۔
ان میں سے آرٹ کے پانچ نمونوں کو ‘ دوڈائمینشن ( جہت) کی پینٹینگز میں تین جہتی جسم کو سموکرایک آرٹ کا فن پارہ’ تخلیق کرنا تھا۔ اور اس کے ذریعے قدیم اور مذہبی روایات کو اُجاگر کرنا تھا۔

اس آرٹ ورک پر گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا،’ میں بہت خوش ہوں کہ فن لینڈ کے ممتاز وژول آرٹسٹ نے مجھے بلاکر میرے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کی۔ اورمیں یہاں صرف آرٹ کی محبت کیلئے موجود ہوں۔
source:http://urdu.dawn.com/2013/08/16/veena-portraits-sy/
Veena Malik allows Finnish artist to paint landscapes directly on her body
Lollywood actor and model Veena Malik has collaborated with Finnish artist Vesa Kivinen to produce a stunning series of portraits and landscapes.
Incorrectly referred to as ‘Indian-born’ by The Independent, Veena Malik volunteered her body as a canvas, allowing Kivinen to paint richly coloured landscape images directly on to her skin.

The five artworks are described as a “dialogue between three dimensional physiology and gesture coupled with the aesthetics of two dimensional painting that coalesce into a singular object of art” and are said to “explore themes from ancient & religious traditions to our contemporary global melting pot”.
Describing the artwork, Malik said: “I feel very glad that Finland’s well known visual artist Vesa Kivinen had called me to work with him. I am here just for the love of art.”

PHOTO: THE INDEPENDENT

PHOTO: THE INDEPENDENT

PHOTO: THE INDEPENDENT

Last edited by a moderator: