Veena Malik volunteers her body as a canvas to artist Vesa Kivinen

Hanif Sheikh

New Member
ھم مسلمانوں کو اسلام محبوب اور حسن مرغوب ھے وہ ایک کے زوال اور دوسرے کے وصال کی فکر میں گھلتے رھتے ھیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس فاحشہ کو برا بھلا بھی کہتے ہیں
اور دوسری طرف اس کی خبروں کو عام کرنے اور ان پر تبصرہ کرنے کے لیے بے قابو بھی ہیں
یہ ہم اور ہمارا میڈیا ہے جو اس فاحشہ کی ہر ہر ادا کا پرچار کر رہا ہے
پاکستانی اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر اگر ہم اس فحاشی کو روکیں تو یہ خود ہی اپنی موت مر جائے گی
مگر شاید ہم بھی مجبور ہیں ہمارے پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے جب تک ایسی فحش خبروں کو عام نہ کردیں

Fuhaashi sells in this commercialized world!......:)
 

Desi_Action

Banned
ایڈمن کا شکریہ۔ وینا کی خبر کو اس فورم پر پبلش ہونے کی اجازت دینے پر
نہیں تو تجربہ تو یہ بتلاتا ہے کہ زیادہ تر ایڈمن کٹ ملا اور مذہبی فتنہ بازوں کے دائیں بازو کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
جب بھی وینا کی خبر اس فورم پر چلتی ہے اور مذہبی لوگ اس کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں تو مجھے تو بڑا مزا آتا ہے۔ اور دل ہی دل میں میں کہتا ہوں، وینا چک کے رکھ ۔
اگر ملا لوگ جلیں بھوج گے تو اس کا مطلب ہے تم جو کچھ بھی کر رہی ہو اسکا کا کوئی اچھا مقصد ہے۔
 

barkat

Councller (250+ posts)
Veena veena un larkiyoun mein say ha jo apnay aaahiq Kay saath Ghar say bhaaag to jaati hain phir Un ka muqadar kothay ki zindagi bun jaati ha veena tum nay apni Maa Pakistan ki laaj na rakhi dekhtay hain ya javani kub tuk tumhara saath daiiti ha< like my post anyone?

apni jawani ki laaj rakh lay bachay
heera mandi koi europe mai nahi hai,,, tu bollywood dekh or m-ut maar
 

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
اس فاحشہ کو برا بھلا بھی کہتے ہیں
اور دوسری طرف اس کی خبروں کو عام کرنے اور ان پر تبصرہ کرنے کے لیے بے قابو بھی ہیں
یہ ہم اور ہمارا میڈیا ہے جو اس فاحشہ کی ہر ہر ادا کا پرچار کر رہا ہے
پاکستانی اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر اگر ہم اس فحاشی کو روکیں تو یہ خود ہی اپنی موت مر جائے گی
مگر شاید ہم بھی مجبور ہیں ہمارے پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے جب تک ایسی فحش خبروں کو عام نہ کردیں
One of the best Daee from Uk gave her Dawah he just updated about it on facebook hes gonna release the video soon.I pray Allah SWT guide her.
(
Imran ibn Mansur

3 hours ago via Mobile

Guys I just have Dawah to Sr Veena Malik, wallahi there IS khair in her mashaa'Allah... I want each and every single one of you to make dua for her she is our sister end of the day... Video will be up later

Imran ibn Mansur @devil Advokate I appreciate your advice akhi but just for the record, I don't meet her every day not did I go out my way to give her Dawah, I saw her walk past in to a restaurant, I couldn't just ignore an opportunity to call someone to Allah. Majority of my time is wrapped up with the rest of my beloved brothers and sisters )
 

Hanif Sheikh

New Member
هم مسلمانوں کو اسلام محبوب هے اور حسن مرغوب وه ایک کے زوال اور دوسرے کے وصال کی فکر میں گهلتے رهتے هیں
 

desicad

Chief Minister (5k+ posts)
this tripple face palm is for???????............
triple_facepalm_by_spottedheart98464-d3kuyp3.png