بوترابی صاحب آپ کی مدد درکار ہے میں نے منیر نیازی مرحوم سے منسوب ایک بات سنی تھی لیکن مجھے اس کی صداقت کے بارے میں یقین نہیں اگر آپ یا کوئی اور صاحب اس بارے میں کنفرم کر سکیں تو نوازش ہو گی -
میرے دوست نے جو کہ ادبی ذوق رکھنے کی وجہ سے شہر کے شعرا و ادیب حضرات کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا اور اسی وجہ سے اس کا ہمارے شہر کی ادبی تنظیم صریرخامہ میں آنا آنا جانا لگا رہتا تھا نے ایک بار باتوں باتوں میں ذکر کیا تھا کہ منیر نیازی مرحوم نے ایک بار کہا کہ "احمد ندیم قاسمی ایک برگد کا درخت ہے جس کے نیچے گدھے بندھے ہوئے ہیں اور عطاالحق قاسمی سب سے بڑا گدھا ہے"
کیا یہ بات سچ ہے یا اس نے اپنی پاس سے گھڑی ؟ شکریہ
"احمد ندیم قاسمی ایک برگد کا درخت ہے جس کے نیچے گدھے بندھے ہوئے ہیں bilkul sachi hai doosre hisse ke bare mei yaqeen se kuch nahi kaha ja sakta. Magar Ata ul haq qasmi ke bare mei munir niazi ki jo bhi raey ho hamara to yehi khyal hai keh Ata sb nei ab gadhon jaisi harkaten kerni shooroo ker dee hain
@0ptimistic, جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو معروف مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا(گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام’’فنون‘‘اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام’’اوراق‘‘تھا۔ دونوں کیناقدانہتقسیم اور اُسکی اساس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔ میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سنایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔
نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکیشخصیتکیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑاسوہناہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنامکروہ اور کالا بھجنگہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہسوہناہوتا۔
عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ’’کوجا‘‘کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان’’ڈھیر سارا‘‘مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔
mein aapko allah ko haazir naazir jaan ke ye baat kehta hun ke Muneer Niazi sahab ne mere saamne Ata ul haq Qasmi ke baare mein sakht alfaaz mein apni na pasandeedgi ka izhaar kiya.... iski ek bari waaj Qasmi's ki adbi halqon mein lobbying thi....Muneer Niazi jesa bulend paaya shayer bhi Media ki chaka chond roshni mein wo maqaam haasil na ker saka jo Qasmis ne apne network ke through bana liya... Ata ul haq qasmi na to funkaar itna bara hai ke uska muazena Muneer Niazi se kiya jaaye aur na hi insaaan.....
Ye siaasi parties ke khidmet guzaaaar log journalist kabhi majeed amjad , basheer ahmed basheer aur muneer niazi tak nahin pohanch saktey..
niazi sahab to qasmi sahab ko shayar hi nahi manty thy. kehty thy ye police constable kya jany shayari kya cheez hai. lakin mery liye dono hi mohtram hain.
qasmi sahab Khuda Karay Ke Meri Arz-e-Pak Per Utray Wo Fasl-e-Gul Jisay Andesha-e-Zawaal Na Ho
niazi sahab
hamesha der kar deta hun main
zaruri bat kahni ho koi wada nibhana ho
ise awaz deni ho use wapas bulana ho

قاسمی صاحب ایک بے مِثال انشاء پرداز اور نیازی صاحب لازوال نظم کہنے والے تھے۔ قاسمی صاحب کا افسانہ’’گنڈاسا‘‘اور نیازی صاحب نے نظممیں"خوف"اور"بھیانک"کیفیتوں کے اِظہار میں جو تجربات کیئے اُسکی مثاللطیف اُردوادبمیں پہلے نہیں مِلتی۔ دونوں اپنے اپنے میدان کے شہسوار تھے۔
جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا(گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نامفنوناور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا ناماوراقتھا۔ دونوں کی ادبی تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔
میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سنایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔
نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصٰت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑاسوہناہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنامکروہ اور کالا بھجنگہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہسوہناہوتا۔
عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہکوجاکہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیانڈھیر سارامُنہہ بھی رکھتے ہیں۔
جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا(گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام’’فنون‘‘اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام’’اوراق‘‘تھا۔ دونوں کی ادبی تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔
میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سنایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔
نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصٰت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑاسوہناہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنامکروہ اور کالا بھجنگہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہسوہناہوتا۔
عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ’’کوجا‘‘کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان’’ڈھیر سارا‘‘مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔
Iss Adabi gadhay Qasmi ki bahut izzat-afzayee ho rahi hai. (clap) I just wanna add this: Ye muhtram khatay bhi gadhon ki tarah hain. agar ap ko kabhi in mausuf ke saath dastarkhawan per baithnay ka moqa mil jaye to ap wahaan se bhookay uthain gai..I am witness to one episode..:(