Advertisement

بو ترابی صاحب متوجہ ہوں

@BuTurabi

بوترابی صاحب آپ کی مدد درکار ہے میں نے منیر نیازی مرحوم سے منسوب ایک بات سنی تھی لیکن مجھے اس کی صداقت کے بارے میں یقین نہیں اگر آپ یا کوئی اور صاحب اس بارے میں کنفرم کر سکیں تو نوازش ہو گی -

میرے دوست نے جو کہ ادبی ذوق رکھنے کی وجہ سے شہر کے شعرا و ادیب حضرات کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا اور اسی وجہ سے اس کا ہمارے شہر کی ادبی تنظیم صریرخامہ میں آنا آنا جانا لگا رہتا تھا نے ایک بار باتوں باتوں میں ذکر کیا تھا کہ منیر نیازی مرحوم نے ایک بار کہا کہ "احمد ندیم قاسمی ایک برگد کا درخت ہے جس کے نیچے گدھے بندھے ہوئے ہیں اور عطاالحق قاسمی سب سے بڑا گدھا ہے"

کیا یہ بات سچ ہے یا اس نے اپنی پاس سے گھڑی ؟ شکریہ ​
 
Advertisement

اس مخصوس فقرے کا تو علم نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ منیر نیازی اور احمد ندیم قاسمی کے مابین شدید اختلافات موجود تھے
​
 
Janab is jumle ka pehla hissa yaani
"احمد ندیم قاسمی ایک برگد کا درخت ہے جس کے نیچے گدھے بندھے ہوئے ہیں bilkul sachi hai doosre hisse ke bare mei yaqeen se kuch nahi kaha ja sakta. Magar Ata ul haq qasmi ke bare mei munir niazi ki jo bhi raey ho hamara to yehi khyal hai keh Ata sb nei ab gadhon jaisi harkaten kerni shooroo ker dee hain​
 
ادبی لحاظ سے تو منیر نیازی صاحب جانتے ہونگے لیکن شکل اور حرکتیں تو ایسی ہی ہیں
اس کے علاوہ درباری خوشامد میں موصوف اس سے بھی آگے ہیں
 
اسکو جانچنے کا ایک طریقہ ہے ، اور وہ یہ کہ اسکو آم کھانے کو دو اگر آم کو سونگھ کر چھوڑ دے تو سمجھ لو گدھا ہے ورنہ میری طرف سئ معذرت۔۔۔
 
Adbi lehaz say to nahin pata lekin Insani standards say Qasmi poora poora Gadha hei, for sure.
 
Advertisement
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو معروف مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام ’’فنون‘‘ اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام ’’اوراق‘‘ تھا۔ دونوں کی ناقدانہ تقسیم اور اُسکی اساس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔

میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی
شخصیت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ ’’کوجا‘‘ کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ’’ڈھیر سارا‘‘ مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔

​
 
Last edited:
mein aapko allah ko haazir naazir jaan ke ye baat kehta hun ke Muneer Niazi sahab ne mere saamne Ata ul haq Qasmi ke baare mein sakht alfaaz mein apni na pasandeedgi ka izhaar kiya.... iski ek bari waaj Qasmi's ki adbi halqon mein lobbying thi....Muneer Niazi jesa bulend paaya shayer bhi Media ki chaka chond roshni mein wo maqaam haasil na ker saka jo Qasmis ne apne network ke through bana liya... Ata ul haq qasmi na to funkaar itna bara hai ke uska muazena Muneer Niazi se kiya jaaye aur na hi insaaan.....

Ye siaasi parties ke khidmet guzaaaar log journalist kabhi majeed amjad , basheer ahmed basheer aur muneer niazi tak nahin pohanch saktey..
 
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی وجہ سے اس کا ہمارے شہر کی ادبی تنظیم صریرخامہ میں [HI]آنا جانا لگا رہتا[/HI] تھا ۔ ۔ ۔

ادبی حلقوں یا تنظیموں میں اُٹھنا بیٹھنا ہوتا ہے ’’آنا جانا‘‘ ریستورانوں وغیرہ میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ;)۔​
 
Last edited:
Advertisement
niazi sahab to qasmi sahab ko shayar hi nahi manty thy. kehty thy ye police constable kya jany shayari kya cheez hai. lakin mery liye dono hi mohtram hain.

qasmi sahab
Khuda Karay Ke Meri Arz-e-Pak Per Utray
Wo Fasl-e-Gul Jisay Andesha-e-Zawaal Na Ho

niazi sahab

hamesha der kar deta hun main
zaruri bat kahni ho koi wada nibhana ho
ise awaz deni ho use wapas bulana ho

قاسمی صاحب ایک بے مِثال انشاء پرداز اور نیازی صاحب لازوال نظم کہنے والے تھے۔

قاسمی صاحب کا افسانہ ’’گنڈاسا‘‘ اور نیازی صاحب نے نظم میں "خوف" اور "بھیانک" کیفیتوں کے اِظہار میں جو تجربات کیئے اُسکی مثال لطیف اُردو ادب میں پہلے نہیں مِلتی۔

دونوں اپنے اپنے میدان کے شہسوار تھے۔
​
 
Last edited:
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام فنون اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام اوراق تھا۔ دونوں کی ادبی تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔

میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصٰت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ کوجا کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ڈھیر سارا مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔

​
WOW...it means sargodha is a land of poets,
Wasi shah is also frm srgodha
 
Ye Thread parh kar Bohat maza aaya, Gadhey ka to pata nahi Lekin kahi pe Parha ta ke Munir Niazi Attaul Haq Qasmi ko Saanp kaha karte te...

Aakhri Jumla pariye.....

283559_413316835400121_1189202937_n.jpg
 
Advertisement
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام ’’فنون‘‘ اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام ’’اوراق‘‘ تھا۔ دونوں کی ادبی تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔

میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصٰت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ ’’کوجا‘‘ کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ’’ڈھیر سارا‘‘ مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔

​

اللہ توہانوں تے توہاڈیاں تحریراں نو ں حاسداں تو بچائے آمین
 
Iss Adabi gadhay Qasmi ki bahut izzat-afzayee ho rahi hai. (clap) I just wanna add this: Ye muhtram khatay bhi gadhon ki tarah hain. agar ap ko kabhi in mausuf ke saath dastarkhawan per baithnay ka moqa mil jaye to ap wahaan se bhookay uthain gai..I am witness to one episode..:(
 
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام ’’فنون‘‘ اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام ’’اوراق‘‘ تھا۔ دونوں کی ادبی تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔

میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصٰت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ ’’کوجا‘‘ کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ’’ڈھیر سارا‘‘ مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔

​
just amazing. u my friend are a star.
 
​
کس دا دوش سی کس دا نئیں سی
ایہہ گلاں ہُن کرن دیاں نئیں
​
کس کا قصور تھا اور کس کا نہیں​
یہ باتیں اب کرنے کی نہیں
ویلے لنگھ گئے توبہ والے
راتاں ہوکے بھرن دیاں نئیں
​
توبہ کے زمانے گزر گئے​
راتیں آہیں بھرنے والی نہیں
جو ہوئیا ایہہ ہونا ای سی
تے ہونی روکدیاں رکدی نئیں
​
جو ہوا یہ ہونا ہی تھا​
تقدیر (شُدنی) روکنے سے نہیں رکتی
اک واری جدوں شروع ہو جاوے
گل فیر اینویں مکدی نئیں
​
جب بات ایک بار شروع ہو جائے​
تو پھر یوں ہی ختم نہیں ہو جاتی
کجھ اُنجھ وی راہواں اوکھیاں سَن
کُجھ گل وچ غم دا طوق وی سی
​
راہیں کچھ ویسے بھی مشکل تھیں​
کچھ گلے میں غم کا طوق بھی تھا
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سَن
کُجھ مینوں مرن دا شوق وی سی
​
کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے​
کچھ مجھے مرنے کا شوق بھی تھا​

​