Advertisement

بو ترابی صاحب متوجہ ہوں


اس مخصوس فقرے کا تو علم نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ منیر نیازی اور احمد ندیم قاسمی کے مابین شدید اختلافات موجود تھے


دونوں ھی ادب کے آسمان پر چمکنے والے روشن ستارے ھیں۔قاسمی صاحب اور نیازی صاحب دونوں کے مابین خواہ کیسی ھی چپقلش کیوں نہ رھی ھو پر وھ ایکدوسرے کا احترام بھت کرتے تھے۔اور ھمیں بھی کرنا چاھیے۔
​
 
بلیور ١٢، بھائی صاحب آپ کی بات سمجھ میں نہیں آی - احترام تو انسانوں کا کرتے ہیں- آپ کا غالباً مطلب یہ ہے کے منیر نیازی صاحب عطا کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تھے اور ہمیں بھی ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے.


دونوں ھی ادب کے آسمان پر چمکنے والے روشن ستارے ھیں۔قاسمی صاحب اور نیازی صاحب دونوں کے مابین خواہ کیسی ھی چپقلش کیوں نہ رھی ھو پر وھ ایکدوسرے کا احترام بھت کرتے تھے۔اور ھمیں بھی کرنا چاھیے۔
​
 
so a pmln worker is telling AAnkhun daikha haal!
:lol::lol:

Iss Adabi gadhay Qasmi ki bahut izzat-afzayee ho rahi hai. (clap) I just wanna add this: Ye muhtram khatay bhi gadhon ki tarah hain. agar ap ko kabhi in mausuf ke saath dastarkhawan per baithnay ka moqa mil jaye to ap wahaan se bhookay uthain gai..I am witness to one episode..:(
 
بلیور ١٢، بھائی صاحب آپ کی بات سمجھ میں نہیں آی - احترام تو انسانوں کا کرتے ہیں- آپ کا غالباً مطلب یہ ہے کے منیر نیازی صاحب عطا کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تھے اور ہمیں بھی ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے.

یہاں اصل قاسمی صاحب کی بات ہو رہی ہے یعنی احمد ندیم قاسمی۔

​
 

​
کس دا دوش سی کس دا نئیں سی
ایہہ گلاں ہُن کرن دیاں نئیں
​
کس کا قصور تھا اور کس کا نہیں​
یہ باتیں اب کرنے کی نہیں
ویلے لنگھ گئے توبہ والے
راتاں ہوکے بھرن دیاں نئیں
​
توبہ کے زمانے گزر گئے​
راتیں آہیں بھرنے والی نہیں
جو ہوئیا ایہہ ہونا ای سی
تے ہونی روکدیاں رکدی نئیں
​
جو ہوا یہ ہونا ہی تھا​
تقدیر (شُدنی) روکنے سے نہیں رکتی
اک واری جدوں شروع ہو جاوے
گل فیر اینویں مکدی نئیں
​
جب بات ایک بار شروع ہو جائے​
تو پھر یوں ہی ختم نہیں ہو جاتی
کجھ اُنجھ وی راہواں اوکھیاں سَن
کُجھ گل وچ غم دا طوق وی سی
​
راہیں کچھ ویسے بھی مشکل تھیں​
کچھ گلے میں غم کا طوق بھی تھا
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سَن
کُجھ مینوں مرن دا شوق وی سی
​
کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے​
کچھ مجھے مرنے کا شوق بھی تھا​

​


Is Ko parh kar humesha ankh mein aansu ajate hayn. Munir Niazi jaisa abkoi nahi aane wala yaqeenan.
 
بلیور ١٢، بھائی صاحب آپ کی بات سمجھ میں نہیں آی - احترام تو انسانوں کا کرتے ہیں- آپ کا غالباً مطلب یہ ہے کے منیر نیازی صاحب عطا کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تھے اور ہمیں بھی ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے.

Oh ho ho,,,,my bad,,, Qasmi sahib means Late Ahmad Nadeem Qasmi sahib ,not Ataul haq qasmi,,i think i hurt many by this mistake,,very sorry,,,,,,,,,Ata ul Haq is not worth of respect.:17:
 
Advertisement
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو معروف مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام ’’فنون‘‘ اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام ’’اوراق‘‘ تھا۔ دونوں کی ناقدانہ تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔

میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔ کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی شخصیت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

[HI]عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ ’’کوجا‘‘ کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ’’ڈھیر سارا‘‘ مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔[/HI]


واقعی میں آپ ایک بھترین ماھر نفسیات بھی ھیں۔میرا ایک دوست عطا کی طرح چٹا اور میرے خیال میں بے حد خوبصورت تھا اور اللہ کی دی ھوی اس نعمت میں اسکا اپنا کمال تو کچھ نھیں تھا ھاں کمال تھا تو اسکی کرتوتوں کا جسکی وجہ سے میں نے اس سے ملنا چھوڑ دیا،،،یعنی غلط کاریوں کی وجہ سے اسکا خوبصورت چھرھ بھی بدنما لگتا تھا۔میرا ایک دوست جو دنیاوی لحاظ سے شائد خوبصورت نھیں ھے چھوٹا قد ھے پر دل کا ایسا خوبصورت کہ جس بندے سے مل لے مجھے بتا دیتا ھے کہ یہ کیسا بندھ ھے۔اسکا ایک واقعہ عرض کرتا ھوں۔
میری ڈیوٹی کا تقاضہ تھا کے اردگرد کنٹرول کرنا۔ ایک نفسیاتی پاگل جو انتھای خطرناک تھا اور مرڈر کے الزام میں آجکل جیل میں ھے۔اسپر دورہ پڑ گیا۔ مجھے اطلاع ھوی اور میں اسکے گھر جا رھا تھا۔وھاں جا کر صورتحال کی نزاکت کا اندازہ ھوا کیونکہ اسپر خطرناک دورہ پڑا ھوا تھا۔اور وھ کسی کو بھی مار سکتا تھا۔پر اب میرا پلٹنا مشکل تھا اچانک مجھے احساس ھوا کہ میرے پیچھے کوی ھے۔ میں نے جب مڑ کر دیکھا تو وھ میرا دوست ھی تھا۔بعد میں اسنے بتایا کہ مجھے پتا چلا کہ آپ اس پاگل کے گھر جا رھے ھیں تو اسلیے آگیا کے کھیں وھ آپکو نقصان نہ پنھچا دے۔
​
 
@0ptimistic,

جدید اُردو کے ادبی حلقوں میں دو معروف مکاتبِ فِکر گُزرے اور آج بھی ہیں ایک کی سرپرستی احمد ندیم قاسمی صاحب کرتے تھے دوسرے کی ڈاکٹر وزیر آغا۔ قاسمی صاحب کا تعلق خوشاب اور ڈاکٹر صاحب کا سرگودھا سے تھا (گویا دونوں سرگودھا ڈویژن سے تھے)۔ بلا کے انشاء پرداز اور نقاد۔ احمد ندیم قاسمی صاحب جو ادبی پرچہ نکالتے اُسکا نام ’’فنون‘‘ اور ڈاکٹر صاحب کے سہ ماہی رسالے کا نام ’’اوراق‘‘ تھا۔ دونوں کی ناقدانہ تقسیم اور اُسکی اساِس یہاں موضوع نہیں لِہٰذا پھِر کبھی۔ مُنیر نیازی صاحب کی احمد ندیم قاسمی صاحب کیساتھ ایک خاص ادبی مخاصمت تھی جِسکی لپیٹ میں عطاء الحق قاسمی سمیت اُنکے سارے چیلے چانٹے بھی آتے تھے۔


میں آپکی بات کی تائید کروں گا کہ مُنیر نیازی مرحوُم جیسا کھُلا ڈُلا اور بے دھڑک آدمی ہمیشہ ایسی بات ہی کرتا تھا۔ کِسی مائی کے لعل میں جُرات نہ تھی کہ آپکے سامنے بات کر سکتا۔ اُردو نظم میں اُنکا اسلوب بھی ایسا ہی تھا جِس کی پہلے کوئی مثال ہے نہ آجتک کوئی ثانی۔
کُجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن ایسی لازوال اور زبان زدِ عام نظم بھی مُنیر نیازی کے حسنِ تخلیق کا شاہکار ہے۔

نیازی صاحب کی اصطلاحات بھی اُنکی
شخصیت کیطرح مُنفرد اور الگ جہانِ معانی رکھتی تھیں۔ مثلاً جب آپ کہتے کہ فلاں آدمی بڑا سوہنا ہے، مُراد اُسکے نین نقش نہیں بلکہ وہ کردار اور رویہ ہوتا جو نیازی صاحب کے معیار پر پورا اُترتا۔ شکلاً چاہے وہ کِتنا مکروہ اور کالا بھجنگ ہی کیوں نہ ہو لیکن نیازی صاحب کے نزدیک وہ سوہنا ہوتا۔

عطاء الحق قاسمی کو اُنہوں نے اِسکے اوچھے پن اور جابجا دولتیاں مارتے رہنے کیوجہ سے ہمیشہ ’’کوجا‘‘ کہا حالانکہ دیکھنے میں موصوف گورا چِٹا رنگ اور دو کانوں کے درمیان ’’ڈھیر سارا‘‘ مُنہہ بھی رکھتے ہیں۔

​
ترابھی صاحب مسلمان کے لئے شکل نسل قوم فرقہ کوئی حسیت نہیں رکھتی میں تو اتنا ان لوگوں کو نہیں جانتا لیکن اپ کے لکھائی سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اصلی مسلمان تھے​