شاہین آفریدی نے کپتانی کے حوالے سے میری بات نہیں مانی، شاہد آفریدی

shahai1h1h21i2h1.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ایک سوشل میڈیا پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، جب لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین کو کپتانی کی آفر ہوئی تو میں نے شاہین سے کہا تھا کہ دوررہو۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں نے خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا، اسی لیے میں نے شاہین کو کپتانی سے دور رہنے کا مشورہ دیا مگر شاہین آفریدی نے اس حوالے سے میری بات نہیں مانی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سابق چیئرمین پی سی کو بابراعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار رکھنے اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کووائٹ بال کا کپتان بنانے کا مشورہ دیا تھا۔

سوشل میڈیا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں تعلیم سے پہلے سوشل میڈیا پہنچا ہے، سوشل میڈیا کو استعمال کرنے کیلئے تعلیم کی بہت ضرورت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1775831582877577419
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

کُتا سسر اور پِلا جوائی
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس جاہل اور خر بچہ فراڈئے کی خبریں پڑھنے سے کسی کو دلچسپی نہیں اس جاہل گدھے کے بچے اور فضول بھونکنے والے کتے کی خبر پڑھے بغیر اس نسوار فروش پر لکھ دی لعنت نورا کنجر کا کپورا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
shahai1h1h21i2h1.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ایک سوشل میڈیا پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، جب لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین کو کپتانی کی آفر ہوئی تو میں نے شاہین سے کہا تھا کہ دوررہو۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں نے خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا، اسی لیے میں نے شاہین کو کپتانی سے دور رہنے کا مشورہ دیا مگر شاہین آفریدی نے اس حوالے سے میری بات نہیں مانی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سابق چیئرمین پی سی کو بابراعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار رکھنے اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کووائٹ بال کا کپتان بنانے کا مشورہ دیا تھا۔

سوشل میڈیا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں تعلیم سے پہلے سوشل میڈیا پہنچا ہے، سوشل میڈیا کو استعمال کرنے کیلئے تعلیم کی بہت ضرورت ہے۔
کہہ کون رہا ہے کے تعلیم سے پہلے سوشل میڈیا پہنچا ہے؟؟ ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر؟؟؟ معصوف اپنے اُپر بھی رشنی ڈال لیں زرا اور جن کو بہترین ایڈمنسٹریٹر کہتے رہے ہیں اُن کی تعلیم کے حوالے سے خدمات پے بھی روشنی ڈال لیں پھر یاں تو اپنے اُن بیانات سے معزرت کر کے اپنا قبلہ درست کر لیں یا ایسے مفکر بنے کی کوشش نہ کریں
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
Shaheen is also less literate like Shahid, but he is not arriviste like his father in law.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
shahai1h1h21i2h1.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ایک سوشل میڈیا پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، جب لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین کو کپتانی کی آفر ہوئی تو میں نے شاہین سے کہا تھا کہ دوررہو۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں نے خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا، اسی لیے میں نے شاہین کو کپتانی سے دور رہنے کا مشورہ دیا مگر شاہین آفریدی نے اس حوالے سے میری بات نہیں مانی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سابق چیئرمین پی سی کو بابراعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار رکھنے اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کووائٹ بال کا کپتان بنانے کا مشورہ دیا تھا۔

سوشل میڈیا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں تعلیم سے پہلے سوشل میڈیا پہنچا ہے، سوشل میڈیا کو استعمال کرنے کیلئے تعلیم کی بہت ضرورت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1775831582877577419
He is a nobody
Biting the ball on camera
Irresponsible batting
Irresponsible bowling
Irresponsible captaincy
Just few jahilana use less chukae
Never won a match in tight situation
Public nae boom boom boeldeeya orr ego saatvein asmaan purr
Try to copy charity network like imran khan failed
Fazool bukwaad
Deen mein bhee confusion yes or no to tubleequi jamaat

Subh bs

But still good looking religious good for him but has NO CLASS CHUTEEYA HAE