طالبان، پختون، پشتون کہنے پر صارفین کی تنقید
مریم نواز اور دیگر خواتین کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کو دہشت گردی ، طالبان کہنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے،
Loading X post…
Open original post on Xمنظور پشتین نے لکھا بتایا جائے آفیشلی گلوبٹ کس کے تھے اور اُن کا تعلق کہاں سے تھا؟ پورے پختونخوا کو دہشت گردی سے تشبیح دینا بند کرو۔
Loading X post…
Open original post on Xسید کمال حسین شاہ نے لکھا آزادی سے رہنا ریاست حق دیتی ہے۔راستہ بند کرنا غلط تھا اور ہے۔ مگر ایک محترمہ استاد ہیں لیکن انہتائی افسوس ناک بات انھوں لسانی بنیاد پر پختون کو طالبان کہا۔ جیو جیسا بڑا چینل پر ایسا چلنا بھی انتہائی افسوس ناک اور مزمت والے الفاظ ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xمبشر زیدی نے لکھا پشتونوں کو بنگالی مت بناؤ۔
Loading X post…
Open original post on Xعمر حیات نے لکھا پختونوں کے جذبات کے ساتھ پہلے ملا نے کھیلا اور افغان جہاد کا ایندھن بنے پھر اسلام کے نام پر طالبان آئے انہوں نے پختون کا استعمال کیا اور اب پی ٹی آئی کے لوگ پختون کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں نجانے پختون قوم کو عقل کب آئے گی اور صرف وہ اپنے اور اپنے علاقے کا سوچیں گے؟
Loading X post…
Open original post on Xعمران محمد کہتے ہیں یہ کہنا بہت بڑی بے شرمی ہے کہ صرف پشتون کارکنوں کی وجہ سے پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکار عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکے ۔ کیونکہ ایسا کہنا سے آپ نہ صرف پشتونوں کو گالی دے رہے ہیں بلکہ پنجابی ، سرائیکی ، گلگتی ، سندھی اور بلوچوں کی بہادری اور قربانیوں پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/maryam-nawaz-imran-kk.jpg
Advertisement






