پشتونوں کو دہشتگرد کہنے پر مریم نواز پر سوشل میڈیا کی کڑی تنقید

maryam-nawaz-imran-kk.jpg


طالبان، پختون، پشتون کہنے پر صارفین کی تنقید

مریم نواز اور دیگر خواتین کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کو دہشت گردی ، طالبان کہنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے،

https://twitter.com/x/status/1637222686643421185
منظور پشتین نے لکھا بتایا جائے آفیشلی گلوبٹ کس کے تھے اور اُن کا تعلق کہاں سے تھا؟ پورے پختونخوا کو دہشت گردی سے تشبیح دینا بند کرو۔

https://twitter.com/x/status/1637318100566646786
سید کمال حسین شاہ نے لکھا آزادی سے رہنا ریاست حق دیتی ہے۔راستہ بند کرنا غلط تھا اور ہے۔ مگر ایک محترمہ استاد ہیں لیکن انہتائی افسوس ناک بات انھوں لسانی بنیاد پر پختون کو طالبان کہا۔ جیو جیسا بڑا چینل پر ایسا چلنا بھی انتہائی افسوس ناک اور مزمت والے الفاظ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1637332053610905600
مبشر زیدی نے لکھا پشتونوں کو بنگالی مت بناؤ۔

https://twitter.com/x/status/1637314228288737280
عمر حیات نے لکھا پختونوں کے جذبات کے ساتھ پہلے ملا نے کھیلا اور افغان جہاد کا ایندھن بنے پھر اسلام کے نام پر طالبان آئے انہوں نے پختون کا استعمال کیا اور اب پی ٹی آئی کے لوگ پختون کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں نجانے پختون قوم کو عقل کب آئے گی اور صرف وہ اپنے اور اپنے علاقے کا سوچیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1637333837901332480
عمران محمد کہتے ہیں یہ کہنا بہت بڑی بے شرمی ہے کہ صرف پشتون کارکنوں کی وجہ سے پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکار عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکے ۔ کیونکہ ایسا کہنا سے آپ نہ صرف پشتونوں کو گالی دے رہے ہیں بلکہ پنجابی ، سرائیکی ، گلگتی ، سندھی اور بلوچوں کی بہادری اور قربانیوں پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1637337541086007296
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
سارے پنجابی چو*یا نہیں لیکن سارے گنجاڈو پنجابی ہیں اور گنجانڈو چوتیا اور حرامی ہیں
لگ گئے نہ فتنہ پرداز کے پیچھے سوچے سمجھے بغیر۔ اب احتیاطا ایسے نادر ارشادات باقیوں یعنی سندھیوں، بلوچوں، کشمیریوں وغیرہ کے لئیے بھی داغ دو کہ کہیں یہ ہلتا ہوا Halta
کچھ اور نہ نکل آئے۔
کرو شاباش گالیوں کا سلسلہ جاری۔ کہیں یہ اردو سپیکنگ ہی نہ ہو، انہیں بھی رگڑ دو، اگر خود نہیں ہو تو۔