چیف جسٹس کی دورہ کراچی کے موقع پر کچوری کی فرمائش

kacho1i11h.jpg

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کراچی آ کر کچھ یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔

وکلا برادری کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے، اس وقت کچوری ایک روپے کی ملتی تھی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دورہ کراچی کے دوران کچوری کھانے کی فرمائش کی اور کہ جب وہ کراچی میں تھے تو کچوری کھاتے تھے جو ایک روپے کی ملتی تھی،ساتھ کچھ اچار بھی ملتاہے۔
https://twitter.com/x/status/1783143554086257146
بار عہدیداروں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو سندھی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ بھی پیش کیا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Harami ki aulaad, yeh hai is ki tarjihaat/priorities. Kutti nasal

Isko kal jo aani hai aaj aaye. Kisi naali ka keera...

Look at the facial expressions of Wolf Blitzer aka Jamal Mandokhel. He is just getting bored to hear his bull crap.