عمران خان کے مسعود محمود

11khabhuttufir.jpg

مسعود محمود جیسے کرداروں کی وجہ سے پاکستانی سیاست ہی بدل گئی تھی، ضیاء الحق کو اقتدار کو طول دینے، ذات برادری کے نام پر سیاست ،پیپلزپارٹی کا بھٹو کے نام پر سیاست کرنا مسعود محمود کی ایک جھوٹی گواہی کی مرہون منت ہے۔

بھٹو کو پھانسی دلوانے میں مسعود محمود کا اہم کردار تھا، مسعود محمود اس وقت کے وفاقی ادارے فیڈرل سیکیورٹی فورس یا ایف ایس ایف نامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل مسعود محمود تھے جو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنے۔

مسعود محمود ذوالفقار علی بھٹو کے انتہائی قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے، جب ضیاء الحق نے مارشل لاء لگایا تو مسعود محمود کو ضیاء الحق نے استعمال کیا۔ بھٹو کو پھانسی دلوانے کے بعد مسعود محمود کو امریکہ منتقل کردیا گیا تھا اور کاروبار میں معاونت کی گئی اور مسعود محمود امریکہ میں ہی گمنامی کی موت مرا۔

آج بھی عمران خان کے خلاف مسعود محمود جیسے کردار تلاش کرنیکی کوشش ہورہی ہے، کچھ تلاش کرلئے گئے ہیں اور کچھ کی تلاش جاری ہے۔اس وقت عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں ان سب میں اکتفا مسعود محمود جیسے کرداروں پر کیا جارہا ہے چاہے وہ توشہ خانہ کیس ہو، چاہے القادر ٹرسٹ کیس ہو، چاہے سائفر کیس ہو یا 9 مئی کے واقعات۔۔ انحصار مسعود محمود جیسے کرداروں پر ہی ہے۔

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گواہوں کی مدد سے سزا دی جاچکی ہے لیکن اس پر بھی اکتفا نہیں کیا جاسکا کیونکہ خدشہ تھا کہ کیس کمزور ہے، عمران خان کی سزا بھی معطل ہوجائے گی، ضمانت بھی ہوجائیگی اسلئے نئے کیسز بنائے گی۔

سائفر کیس میں 28 مسعود محمود تلاش کرلئے گئے ہیں اور دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سب مسعود محمود عمران خان کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دلوانے کیلئے کافی ہیں۔ان مسعود محمودوں میں ایک عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دیگر حاضر سروس یا ریٹائرڈ سرکاری افسران ہیں جبکہ ایک آدھا گواہ ایسا ہے جس نے سائفر کا تجزیہ کیا ہے۔

اسی طرح عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی عون چوہدری اور نکاح خوان مفتی سعید کو مسعود محمود بناکر پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا جو اس وقت جیل میں قید ہیں، انہیں بھی عمران خان کے خلاف گواہ بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر بھی مسعود محمود تلاش کرلئے گئے ہیں، یہ مسعود محمود تحریک انصاف کے اپنے ہی سینئر رہنما ہوں گے جو گواہی دیں گے کہ 9 مئی کے واقعات کے پیچھے عمران خان ہیں اور انہوں نے ہی کہاتھا کہ اگر میں گرفتارہوجاؤں تو کورکمانڈر ہاؤس، آئی ایس آئی دفاتر اور دیگر عسکری عمارات پر حملہ کردینا۔

پوری کوشش ہورہی ہے کہ عمران خان کو مختلف کیسز میں اتنازیادہ پھنسایا جائے کہ وہ کئی سال تک باہر نہ نکل سکیں، ان میں ایک کیس القادر ٹرسٹ بھی ہے جس سے متعلق مختلف صحافیوں کا دعویٰ ہے کہ ملک ریاض پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف مسعود محمود (وعدہ معاف گواہ) بن جائیں۔

اسی طرح توشہ خانہ کیس میں بھی ایک دو مسعود محمود جیسے کردار تلاش کئے گئے ہیں جن میں ایک شخص وہ ہے جسے عمران خان کی گھڑی بیچی گئی اور دوسرا دوبئی میں بیٹھا ایک کاروباری شخص عمرفاروق ہے جس کے اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ سے گہرے مراسم ہیں۔

بھٹو کے خلاف تو ایک محمود مسعود استعمال کیا تھا تو پاکستانی سیاست میں اتنا گند پڑا ہے لیکن عمران خان کے خلاف اگر درجن بھر مسعود محمودوں کو استعمال کیا جائے گا تو سیاست کہاں تک پہنچے گی؟ اسکا آگے کا منظرنامہ انتہائی خوفناک ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
25 crore awam ke liay bhi koi masood mehmood dhoondh lo.. kionke ab awam generals or randi fauj ko lun per bhi nahi rakhti...

tumharay daramay failed.. plans nakam.. nangay ho chukay... ab khan bhi keh de ke fauj theek hai to log khan ke khilaf ho jaain gay

aik din to tumhara jhoot be naqab hona tha... ho chuka...

azadi bhi kisi din le hi le gi awam jaisay bangalion ne tumhari gaand main danday de ker li thi...

dair hai... andhair nahi
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
ان ڈفرز نے ملک تو پہلے ہے تباہ کر دیا ہے.مستقبل میں پاکستان میں قتل و غارت اور کشت و خون کا بازار سرگرم ہوا تو ان ڈفرز کی جہالت کی وجہ سے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈر اور خوف کی انتہا ہے کہ محمود مسعودوں کا لنڈا بازار لگا کر بھی مزید محمود مسعود تلاش کئے جارہے ہیں یعنی سو پچاس بھی کافی نہیں ہو رہے ایسے کنفیوزڈ منصوبہ سازوں کی نالایقی پر انہیں پھانسی دے دینی چاہئے جن کا پلان شروع ہونے سے اب تک پھسپھسا اور ناکام ہے ۔اور ابھی سے بدنامی کا باعث بن رہا ہے اور عمران خان کو مجرم ثابت کرنے والا ہر شخص آٹو میٹک مجرم ثابت ہو رہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This time history will be different, soon the traitors pakistani army will be defeated simultaneously by forces of nature they do not even can think about. International establishment wants nuclear program of pakistan shut and they have succeeded in doing this, now just proclamation is remaining.

Duffer kis mounh say Pakistani awam ka samna kary gee.
نہ کرو یار --- پھنسی دینے لگے ہیں مران کھان کو ؟؟
ہر کوئی ہر کوئی ہر کوئی مسعود محمود بن رہا ہے ؟؟

تم لوگ نہ پریشان ہو -- زیادہ سے زیادہ بنی گالا کی دیواریں بارہ بارہ فٹ اونچی کر کے عمران خان کو ان کے اندر رخ دیں گے اس سے زیادہ کچھ نہیں کرنا ان نوسر بازوں نے
 
ہاں اس کا فون شون انٹرنیٹ کنیکشن ونکشن بند کر دیں گے اور اسے "عمران خان تھا" کر دیں گے - اس سے زیادہ کچھ نہیں
میں نے پاکستان کی سیاست کو دیکھ کر یہ پیشنگلوی ڈیڑھ سال پہلے کر دی تھی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کرو یار --- پھنسی دینے لگے ہیں مران کھان کو ؟؟
ہر کوئی ہر کوئی ہر کوئی مسعود محمود بن رہا ہے ؟؟

تم لوگ نہ پریشان ہو -- زیادہ سے زیادہ بنی گالا کی دیواریں بارہ بارہ فٹ اونچی کر کے عمران خان کو ان کے اندر رخ دیں گے اس سے زیادہ کچھ نہیں کرنا ان نوسر بازوں نے
یہ کر دیں گے پر لگے ہو اگر ایسا نہ کیا تو کیا ہو گا ؟یہ بھی بتاو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کر دیں گے پر لگے ہو اگر ایسا نہ کیا تو کیا ہو گا ؟یہ بھی بتاو
اوے ہم نے کیا کرنا ہے جی --- پہلے بھی جتیاں کھا رہے تھے -- پھر کھانی شروع کر دیں گے
☹️☹️☹️
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں اس کا فون شون انٹرنیٹ کنیکشن ونکشن بند کر دیں گے اور اسے "عمران خان تھا" کر دیں گے - اس سے زیادہ کچھ نہیں
میں نے پاکستان کی سیاست کو دیکھ کر یہ پیشنگلوی ڈیڑھ سال پہلے کر دی تھی

ڈیڑھ سال پہلے کیا ہو رہا تھا ؟یہ نورے نو رتن بتا چکے ہیں۔اس سے بھی پہلے پیشین گوئ کرتے تو بھی درست ہوتیں یہ پیشین گوئیاں نہیں باندر یہ ڈیل کی تفصیلات تھیں جو نورا مانگ رہا تھا یہ اور تم اس جرنیل کا نام بھی بتا سکتے تھے جو جیل میں اس وقت نورے سے ملاقاتیں کرتا تھا جب مریم تم مراثیوں کے ساتھ نورے کی فرضی موت کے بین ڈال رہی تھی کہ اسے جیل میں زہر دے رہے ہیں اسے ہارٹ اٹیک کروا رہے ہیں وہ مر جائے گا اور اطہر ناپاک اس بے غیرت کی دو دن کی زندگی کی گارنٹی عمران خان سے مانگ رہا تھا جو جانے کی ڈیل کر کے فرار ہونے سے لے کر آنے کی اس زلت آمیز ڈیل سے بھی نہیں مرا جو سارا پاکستان دیکھ رہا ہے اور تھوک رہا ہے ۔یہبات وہ بھی کر رہے ہیں جن کو مریم نواز ابو کی آزربایجان سے لانے والی ٹوکریاں بھجواتی تھی
 
یہ تو ھے جی
giphy.gif

اب عمران والے بھی کیہ رھے ہیں کہ جیل میں اسے کچلا کھلا دیا جاۓ گا
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں اس کا فون شون انٹرنیٹ کنیکشن ونکشن بند کر دیں گے اور اسے "عمران خان تھا" کر دیں گے - اس سے زیادہ کچھ نہیں
میں نے پاکستان کی سیاست کو دیکھ کر یہ پیشنگلوی ڈیڑھ سال پہلے کر دی تھی

ye teri peshgoi nahi hasrat hai.... mariam qatri nawajay chaatiay ki side pe rehne walay ki hasrat