ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے،فوادچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کہانی انکی آئی ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے ، فواد چودھری
https://twitter.com/x/status/1785179074056335538
تحریک انصاف نہیں چھوڑی، میں کہیں نہیں گیا، ہماری ابھی کہانی آئی نہیں، کہانی اُن کی آئی جو ٹی وی پر بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں، ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے، جب آپ سنیں گے تو پتہ چلے گا، اگر تحریک انصاف اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3 سے 4 ماہ چلے گی، فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1785162571147788308