صوبائی وزیر تعلیم بھنگ پی کر سورہے ہیں، ایم کیوایم رہنما امین الحق پھٹ پڑے

aminul11h1o.jpg

صوبائی وزیر تعلیم بھنگ پی کر سورہے ہیں، تعلیمی ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے،امین الحق

ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم بھنگ پی کر سورہے ہیں جبکہ تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آؤٹ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر پیپر سے ایک رات پہلے اس امتحان کا پرچہ آؤٹ ہوجاتا ہے، کوئی کراچی بورڈ کے امتحانات میں ہونے والی بےضابطگیوں پر پوچھنے والا نہیں ہے، پرچے آؤٹ کرکے لاکھوں روپے کمائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امتحانی مراکز میں نا بجلی ہے نا ہی پانی اور نا ہی والدین کے بیٹھنے کا انتظام، راتوں رات طلبہ کے امتحانی مراکز تبدیل کردیئے جاتے ہیں،میٹرک بورڈ کے عہدیدارن مستعفیٰ ہوں اور قابل افسران کو یہ ذمہ داریاں سونپی جائیں۔

امین الحق نے کہا کہ میٹرک بورڈ میں اندرون سندھ کے کرپٹ افسران کو رشوت لے کر اہم عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے اور باقاعدہ ایک سازش کے تحت کراچی میں نقل کے کلچر کو فروغ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نہم جماعت کا انگریزی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

گزشتہ 8 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک دن پہلے دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا جبکہ اگلے ہی روز ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

lagta hae khud iska bung ka nasha ootar gaya hae jo isko ab nazar a raha hae))))
 
iss baya ke baad phir bung peeke lambi neend so jayega:))))