انڈین مسالوں میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیائی اجزا کی موجودگی پر سنگا پور اور ہانگ کانگ کے بعد بھارتی مسالے اب امریکا میں بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جانے لگت، محکمہ فوڈ نے جانچ پڑتال کا آغاز کردیا, امریکہ کے فوڈ سیفٹی محکمہ نے ہانگ کانگ اور سنگاپور میں پابندی لگنے کے بعد ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی مصنوعات ’پکوان مسالوں‘ سے متعلق تحقیقات شروع کردیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا بھی ان مسالوں کے حوالے سے رپورٹس ملنے پر الرٹ ہوگیا اور جلد ہی کوئی سخت قدم بھی اٹھا سکتا ہے,ان مسالوں میں اتھلین...