محترم جناب جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

محترم جناب جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب

میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں میں کسی کا ایجنٹ نہی

عمران خان یا تحریک انصاف پر میں لعنت بھی نہی بھیجتا

میں غدار ملک دشمن یا آپ کا غیر مخلص بھی ہرگز نہی

میں پاکستان کو اپنی ہر اک چیز سے زیادہ اہمیت دیتا ہوں

یہ ہی وجہ ہے ک وسایل مواقع کے باوجود پاکستان میں مقیم ہوں

لیکن ملکی سیکورٹی کے اداروں کی مسلسل ناکامی پر سخت نالاں ہوں

مذہبی عفریت جو اب طالبان کے زیر سایہ ملکی سالمیت کے لئے ایک مظبوط خطرہ بن چکی ہے نے میرا دل طور دیا ہے

بلوچستان کے واقعیات خون جلا رہے ہیں

دنیا بھر میں پاکستان ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہی

خارجہ پالیسی ایک طوطے سے زیادہ اہمیت نہی رکھتی

داخلہ امور اس قرد ناکام ہیں کے پاکستان کے ایک بڑے حصے پر حکومت کی رٹ موجود نہی

پنجاب اور سندھ میں عام ڈاکو سکورٹی کی ہر ایک تدبیر کو ناکام کر چکے

کراچی کی عوام ڈاکوؤں کے اگے اپنی زندگیاں کھو رہی ہیں

ہمارا مشرقی بارڈر اب اپنی تمام حکمت عملی کھو چکا

افغانستان کے ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے نمک حرام جھتے ہماری پروفشنل فوج کو زیر کرتے دکھائی دے رہے ہیں

آپ یہ آئی ایس آئی پر ضرور سختی کیجئے ان کی ناکامی بہت واضح دکھائی دے رہی ہے
انڈیا کے خفیہ ادارے پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں

جس کو چاہتے ہیں جب چاہتے ہیں مار دیتے ہیں

یہ قتل کی وارداتیں تو منظر عام پر آجاتی ہیں

نجانے وہ کس کس ادارے اور نظام کو خرید چکے ہیں

پچھلے کئی سالوں سے

پاکستان میں کوئی بھی غیر ملکی سربراہ یا ان کا کوئی حکومتی نمائندہ پاکستان نہی آیا

چند عربی یا پھر بیلاروس والا ایک سربراہ کے علاوہ کسی نے اس طرف کا رخ نہی کیا

لگتا ہے اب ان کے سارے کام فون پر ہی ہو جاتے ہیں

مجھے یہ تاثر مل رہا ہے کے

ہم باعزت طور پر کسی انٹرنشنل حکمت عملی کا حصہ نہی

دنیا ہمیں جو کہتی ہم بغیر کچھ حاصل کئے تعمیل کرتے ہیں

اداروں کا کوئی مذھب نہی ہوتا

لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کے ادارے اپنی ذاتی وابستگی کی خاطر ملکی مفاد کو قربان کئے ہیں

مثال کے طور پر لال مسجد کے مولوی نے ہمارے فوجی جوانوں کے مقابلے میں دہشت گردوں کو حق پر بتایا

لیکن اس حرکت کو اہنی ہاتھوں سے کچلا نہی گیا

کاغذی کاروائی کے طور پر پولیس رپورٹ پر ہی اکتفا کیا گیا

جناب والا میری ناقص راے میں ملکی مسایل کی بڑی زمیداری مساجد امامبارگاہ اور مدارس دکھائی دیتے ہیں

آپ کے تمام دہشت گرد تمام غیر ملکی اجنسیاں اور ملک دشمن عناصر سکورٹی اداروں کو ان ہی مراکز سے زیر کئے دکھائی دیتے ہیں

پہلے جب ہماری فوج اپرشن کرتی تھی تو ایک آدھ فوجی شہید ہوتا تھا اور درجنوں دہشت گرد وغیرہ

اب نظام الٹ ہو گیا ہے

اب تو وہ لوگ میجر کرنل برگڈئر سے کم کو نشانہ نہی بناتے

ہر بار ان کی طرف سے نقصان اٹھانے کے بعد ہم ان سے مفاہمت کے راستے اختیار کرتے ہیں
جن کو کچلنے کا ٹاسک دیے جانے والوں کی جذباتی وابستگی انہیں شیر کر دیتی ہے

(براے مہربانی مجھ سے ناراض نہ ہوئی گا میرے پیچھے آواز تو کسی تنظیم نے بھی نہی اٹھانی پلیز )​
 
patwari_sab

ap jin se minat samajat kr rahe ho woh hi asal me pakay kay daku hai.. 76 sal se islamabad par kabiz hein. Jis din in 7 lac madarchod soor fouj ka kabza islamabad par se chorwa liya jaye ga os din se is mulk ki gdp skyrocket ki tara parwaz kr jaye gi.. showbaz/ zardari inhi k mohre hein..
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Guzishta 76 saalon sey Ghaleez Fouj —- Kabhi PkP mein kabhi Baluchistan mein aur kabhi kisi province mein — Dehshat gardi kay naam par aur kabhi Law & Order kay naam par masoom insano ka Qatal aur khoon baha rehi hai —​

Yeh Ghaleez Fouj —- Kabhi apni Qurbaniyan aur kabhi Nazariya-e-zarorat kay naam par iss Mulk kay sources aur resources par Qabza kar kay bethi hai —- Aur iss Mulk ko barbad kar rehi hai​

Khuda ra yeh Choran bechna choro aur iss Mulk ko azad karo​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

محترم جناب جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب

میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں میں کسی کا ایجنٹ نہی

عمران خان یا تحریک انصاف پر میں لعنت بھی نہی بھیجتا

میں غدار ملک دشمن یا آپ کا غیر مخلص بھی ہرگز نہی

میں پاکستان کو اپنی ہر اک چیز سے زیادہ اہمیت دیتا ہوں

یہ ہی وجہ ہے ک وسایل مواقع کے باوجود پاکستان میں مقیم ہوں

لیکن ملکی سیکورٹی کے اداروں کی مسلسل ناکامی پر سخت نالاں ہوں

مذہبی عفریت جو اب طالبان کے زیر سایہ ملکی سالمیت کے لئے ایک مظبوط خطرہ بن چکی ہے نے میرا دل طور دیا ہے

بلوچستان کے واقعیات خون جلا رہے ہیں

دنیا بھر میں پاکستان ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہی

خارجہ پالیسی ایک طوطے سے زیادہ اہمیت نہی رکھتی

داخلہ امور اس قرد ناکام ہیں کے پاکستان کے ایک بڑے حصے پر حکومت کی رٹ موجود نہی

پنجاب اور سندھ میں عام ڈاکو سکورٹی کی ہر ایک تدبیر کو ناکام کر چکے

کراچی کی عوام ڈاکوؤں کے اگے اپنی زندگیاں کھو رہی ہیں

ہمارا مشرقی بارڈر اب اپنی تمام حکمت عملی کھو چکا

افغانستان کے ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے نمک حرام جھتے ہماری پروفشنل فوج کو زیر کرتے دکھائی دے رہے ہیں

آپ یہ آئی ایس آئی پر ضرور سختی کیجئے ان کی ناکامی بہت واضح دکھائی دے رہی ہے
انڈیا کے خفیہ ادارے پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں

جس کو چاہتے ہیں جب چاہتے ہیں مار دیتے ہیں

یہ قتل کی وارداتیں تو منظر عام پر آجاتی ہیں

نجانے وہ کس کس ادارے اور نظام کو خرید چکے ہیں

پچھلے کئی سالوں سے

پاکستان میں کوئی بھی غیر ملکی سربراہ یا ان کا کوئی حکومتی نمائندہ پاکستان نہی آیا

چند عربی یا پھر بیلاروس والا ایک سربراہ کے علاوہ کسی نے اس طرف کا رخ نہی کیا

لگتا ہے اب ان کے سارے کام فون پر ہی ہو جاتے ہیں

مجھے یہ تاثر مل رہا ہے کے

ہم باعزت طور پر کسی انٹرنشنل حکمت عملی کا حصہ نہی

دنیا ہمیں جو کہتی ہم بغیر کچھ حاصل کئے تعمیل کرتے ہیں

اداروں کا کوئی مذھب نہی ہوتا

لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کے ادارے اپنی ذاتی وابستگی کی خاطر ملکی مفاد کو قربان کئے ہیں

مثال کے طور پر لال مسجد کے مولوی نے ہمارے فوجی جوانوں کے مقابلے میں دہشت گردوں کو حق پر بتایا

لیکن اس حرکت کو اہنی ہاتھوں سے کچلا نہی گیا

کاغذی کاروائی کے طور پر پولیس رپورٹ پر ہی اکتفا کیا گیا

جناب والا میری ناقص راے میں ملکی مسایل کی بڑی زمیداری مساجد امامبارگاہ اور مدارس دکھائی دیتے ہیں

آپ کے تمام دہشت گرد تمام غیر ملکی اجنسیاں اور ملک دشمن عناصر سکورٹی اداروں کو ان ہی مراکز سے زیر کئے دکھائی دیتے ہیں

پہلے جب ہماری فوج اپرشن کرتی تھی تو ایک آدھ فوجی شہید ہوتا تھا اور درجنوں دہشت گرد وغیرہ

اب نظام الٹ ہو گیا ہے

اب تو وہ لوگ میجر کرنل برگڈئر سے کم کو نشانہ نہی بناتے

ہر بار ان کی طرف سے نقصان اٹھانے کے بعد ہم ان سے مفاہمت کے راستے اختیار کرتے ہیں
جن کو کچلنے کا ٹاسک دیے جانے والوں کی جذباتی وابستگی انہیں شیر کر دیتی ہے

(براے مہربانی مجھ سے ناراض نہ ہوئی گا میرے پیچھے آواز تو کسی تنظیم نے بھی نہی اٹھانی پلیز )​
دیکھو یارو کینسر کا علاج کینسر کے خلئے سے مانگ رہا ہے ، یہی تو پاکستان کی اصل بیماری کی جڑھ ہیں
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
چھڈ یار۔اگر کوٰ ئ باھر گھر بار ھے تو جلدئ جلدی ٹکٹ کٹا کر چلا جا۔سکون سے رہ۔یہاں کچھ اچھا ھونے کو نہیں جا رھا۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

محترم جناب جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب

میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں میں کسی کا ایجنٹ نہی

عمران خان یا تحریک انصاف پر میں لعنت بھی نہی بھیجتا

میں غدار ملک دشمن یا آپ کا غیر مخلص بھی ہرگز نہی

میں پاکستان کو اپنی ہر اک چیز سے زیادہ اہمیت دیتا ہوں

یہ ہی وجہ ہے ک وسایل مواقع کے باوجود پاکستان میں مقیم ہوں

لیکن ملکی سیکورٹی کے اداروں کی مسلسل ناکامی پر سخت نالاں ہوں

مذہبی عفریت جو اب طالبان کے زیر سایہ ملکی سالمیت کے لئے ایک مظبوط خطرہ بن چکی ہے نے میرا دل طور دیا ہے

بلوچستان کے واقعیات خون جلا رہے ہیں

دنیا بھر میں پاکستان ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہی

خارجہ پالیسی ایک طوطے سے زیادہ اہمیت نہی رکھتی

داخلہ امور اس قرد ناکام ہیں کے پاکستان کے ایک بڑے حصے پر حکومت کی رٹ موجود نہی

پنجاب اور سندھ میں عام ڈاکو سکورٹی کی ہر ایک تدبیر کو ناکام کر چکے

کراچی کی عوام ڈاکوؤں کے اگے اپنی زندگیاں کھو رہی ہیں

ہمارا مشرقی بارڈر اب اپنی تمام حکمت عملی کھو چکا

افغانستان کے ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے نمک حرام جھتے ہماری پروفشنل فوج کو زیر کرتے دکھائی دے رہے ہیں

آپ یہ آئی ایس آئی پر ضرور سختی کیجئے ان کی ناکامی بہت واضح دکھائی دے رہی ہے
انڈیا کے خفیہ ادارے پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں

جس کو چاہتے ہیں جب چاہتے ہیں مار دیتے ہیں

یہ قتل کی وارداتیں تو منظر عام پر آجاتی ہیں

نجانے وہ کس کس ادارے اور نظام کو خرید چکے ہیں

پچھلے کئی سالوں سے

پاکستان میں کوئی بھی غیر ملکی سربراہ یا ان کا کوئی حکومتی نمائندہ پاکستان نہی آیا

چند عربی یا پھر بیلاروس والا ایک سربراہ کے علاوہ کسی نے اس طرف کا رخ نہی کیا

لگتا ہے اب ان کے سارے کام فون پر ہی ہو جاتے ہیں

مجھے یہ تاثر مل رہا ہے کے

ہم باعزت طور پر کسی انٹرنشنل حکمت عملی کا حصہ نہی

دنیا ہمیں جو کہتی ہم بغیر کچھ حاصل کئے تعمیل کرتے ہیں

اداروں کا کوئی مذھب نہی ہوتا

لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کے ادارے اپنی ذاتی وابستگی کی خاطر ملکی مفاد کو قربان کئے ہیں

مثال کے طور پر لال مسجد کے مولوی نے ہمارے فوجی جوانوں کے مقابلے میں دہشت گردوں کو حق پر بتایا

لیکن اس حرکت کو اہنی ہاتھوں سے کچلا نہی گیا

کاغذی کاروائی کے طور پر پولیس رپورٹ پر ہی اکتفا کیا گیا

جناب والا میری ناقص راے میں ملکی مسایل کی بڑی زمیداری مساجد امامبارگاہ اور مدارس دکھائی دیتے ہیں

آپ کے تمام دہشت گرد تمام غیر ملکی اجنسیاں اور ملک دشمن عناصر سکورٹی اداروں کو ان ہی مراکز سے زیر کئے دکھائی دیتے ہیں

پہلے جب ہماری فوج اپرشن کرتی تھی تو ایک آدھ فوجی شہید ہوتا تھا اور درجنوں دہشت گرد وغیرہ

اب نظام الٹ ہو گیا ہے

اب تو وہ لوگ میجر کرنل برگڈئر سے کم کو نشانہ نہی بناتے

ہر بار ان کی طرف سے نقصان اٹھانے کے بعد ہم ان سے مفاہمت کے راستے اختیار کرتے ہیں
جن کو کچلنے کا ٹاسک دیے جانے والوں کی جذباتی وابستگی انہیں شیر کر دیتی ہے

(براے مہربانی مجھ سے ناراض نہ ہوئی گا میرے پیچھے آواز تو کسی تنظیم نے بھی نہی اٹھانی پلیز )​

محترم جناب جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب​

Is this another ID of Mocha7? Usually, he is the one who polishes the boot with his tongue. 🤣 😁
Licking Lilo And Stitch GIF

P.S. I've not read your post.
 
Last edited: